ETV Bharat / business

Facebook Sees over 25 Percent Drop جنوبی کوریا میں فیس بک صارفین کی تعداد میں 25 فیصد سے زیادہ کمی

author img

By

Published : Aug 19, 2022, 2:42 PM IST

فیس بک نے گذشتہ دو برسوں میں جنوبی کوریا میں ماہانہ فعال صارفین MAU کی تعداد میں 25 فیصد سے زیادہ کمی دیکھی ہے۔ ایک صنعتی تجزیہ رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے۔ Facebook sees over 25 percent drop in monthly users in South Korea

Facebook sees over 25 percent drop in monthly users in South Korea
جنوبی کوریا میں فیس بک صارفین کی تعداد میں 25 فیصد سے زیادہ کمی

سیئول: فیس بک نے گذشتہ دو برسوں میں جنوبی کوریا میں ماہانہ فعال صارفین MAUs میں 25 فیصد سے زیادہ کمی دیکھی ہے۔ اس کا انکشاف جمعہ کے روز انڈسٹری کی تجزیاتی رپورٹ میں ہوا ہے۔ موبائل انڈیکس کے مطابق جنوبی کوریا میں MAU برائے فیس بک کی تعداد گذشتہ ماہ 11.09 ملین تک پہنچ گئی، جب کہ مئی 2020 میں یہ تعداد 14.87 ملین تھی۔ جنوبی کوریا میں فیس بک کے نوجوان صارفین میں مسلسل کمی کی وجہ سے یہ تعداد کم ہو رہی ہے۔ Facebook sees over 25 percent drop in monthly users in South Korea

ایک نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیاکہ جولائی کے اعداد و شمار 13.34 ملین سے سال بہ سال 17 فیصد کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ کوریا انفارمیشن سوسائٹی ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 25 سے 38 برس کی عمر کے لوگوں میں فیس بک کے استعمال کی شرح سنہ 2021 میں 27 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی، جو 2017 میں 48.6 فیصد تھی۔ انڈسٹری کے ایک ذرائع نے کہاکہ "بہت سے نوجوان اور 20 کے دہائی کے صارفین انسٹاگرام پر چلے گئے ہیں اور فیس بک پر آن لائن اشتہارات کے بارے میں شکایات میں بھی اضافہ ہوا ہے"۔

چینی شارٹ فارم ویڈیو پلیٹ فارم TikTok نے مقبولیت حاصل کی ہے اور اب یہ انسٹاگرام، فیس بک اور اسنیپ چیٹ کے درمیان نوجوانوں کے لیے سر فہرست سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ تقریباً 67 فیصد نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی TikTok استعمال کرتے ہیں، تمام نوجوان میں سے 16 فیصد نے کہاکہ وہ اسے مسلسل استعمال کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں ایک نئے سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ امریکی نوجوانوں میں فیس کی مقبولیت کم ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.