ETV Bharat / business

Elon Musk terminates Twitter deal: ایلون مسک نے ٹویٹر معاہدہ ختم کر دیا - ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک

ٹویٹر معاہدے پر شروع سے ہی بحران کے بادل منڈلا رہے تھے۔ کبھی شیئر ہولڈرز، کبھی باٹس اور سب سے بڑھ کر خود ایلون مسک اس ڈیل کے ٹوٹنے کی وجہ بن رہے تھے۔ ایلون مسک نے باٹس کے حوالے سے معاہدے کو پہلے ہی روک دیا تھا۔ معاہدے کی منسوخی کے بعد ٹویٹر ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔ Elon Musk Terminates $44 Billion Twitter Deal

Elon Musk terminates Twitter deal
ٹویٹر معاہدہ کینسل
author img

By

Published : Jul 9, 2022, 2:29 PM IST

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا اپنا منصوبہ ترک کر دیا ہے۔ اس بارے میں مختلف آراء ہیں۔ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے 25 اپریل کو 54.20 بلین ڈالر میں ٹویٹر خریدنے کی پیشکش کی۔ بعد ازاں یہ ڈیل 44 ارب ڈالر میں طے پائی۔ اب ایلون مسک نے اپنی طرف سے یہ ڈیل کینسل کر دی ہے۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹویٹر نے ڈیل معاہدے کی کئی شقوں کی خلاف ورزی کی ہے اس لیے وہ اس معاہدے سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ Elon Musk terminates Twitter deal

ایلون مسک کے وکیل کا کہنا ہے کہ 'مسٹر مسک اس انضمام کو منسوخ کر رہے ہیں ہے کیونکہ ٹویٹر نے ان کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ ٹویٹر نے ایلون مسک کے سامنے غلط اور گمراہ کن ری پریزینٹیشن کیا ہے اور انضمام کے دوران ایلون مسک نے اس پر بھروسہ کیا ہے۔

ٹوئٹر قانونی جنگ لڑے گا: وہیں ٹویٹر بھی اس معاملے میں ایلون مسک سے دو ہاتھ کرنے کی تیاری کرتا نظر آرہا ہے۔ اس معاہدے پر شروع ہی سے بحران کے بادل منڈلا رہے تھے۔ کبھی شیئر ہولڈرز، کبھی باٹس اور سب سے بڑھ کر خود ایلون مسک اس ڈیل کے ٹوٹنے کی وجہ بن رہے تھے۔ ایلون مسک نے باٹس کے حوالے سے معاہدے کو پہلے ہی روک دیا تھا۔ معاہدے کی منسوخی کے بعد ٹویٹر ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.