ETV Bharat / business

Health Minister Mandaviya دواسازی کی صنعت معیاری ادویہ تیارکرے، وزیر صحت

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 2:53 PM IST

مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے دوا سازی کی صنعت پر زور دیا ہے کہ وہ معیاری دوائیں تیار کرنے پر توجہ مرکوز کرے اور عالمی مارکیٹ میں اپنی رسائی میں اضافہ کرے۔ pharmaceutical firms should develop quality medicines

Domestic pharma firms should focus on development of innovative products: Mandaviya
دواسازی کی صنعت معیاری ادویہ تیارکرے

نئی دہلی: وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے دوا سازی کی صنعت پر زور دیا کہ وہ معیاری دوائیں تیار کرنے پر توجہ مرکوز کرے اور عالمی مارکیٹ میں اپنی رسائی میں اضافہ کرے۔ وہ نئی دہلی میں دواﺅں کی قیمتیں طےکرنے سے متعلق قومی اتھارٹی کی سلور جوبلی تقریبات سے خطاب کر رہے تھے۔ ڈاکٹرمانڈویا نے کہا کہ معیاری دوائیں فراہم کرنے کے معاملے میں دنیا میں ملک کی ساکھاور شہرت میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے دواسازی کے شعبے کو مستحکم بنانے کی خاطر تحقیق پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ pharmaceutical firms should develop quality medicines

ڈاکٹر مانڈویا نے کہاکہ مرکزی حکومت صرف غریبوں اور کسانوں کی بہبود کے لیے ہی نہیں بلکہ صنعتوں کے فروغ کے لیے بھی کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے حفظانِ صحت کے شعبے نے دنیا بھر میں جو اعتماد اور بھروسہ حاصل کیا ہے، اس کی بدولت ملک کو دنیا کی فارمیسی کہا جانے لگا ہے، ساتھ ہی دواﺅں اور دواسازی سے وابستہ اشیا کی برآمد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر مانڈویا نے دواسازی کے Databaseکے بندوبست سے متعلق جامع نظام کے دوسرے مرحلے کا آغاز بھی کیا، تاکہ 2013 کے دواﺅں کی قیمتوں پرکنٹرول سے متعلق حکم کے تحت مختلف فارمس ایک ہی مقام پر جمع کرائے جا سکے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.