نئی دہلی: مہنگائی کے درمیان اندرا پرستھ گیس لمیٹڈ (آئی جی ایل) نے عوام کو ایک اورجھٹکا دیا ہے۔ کمپنی نے دہلی میں کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کا اضافہ کیا ہے۔ ہفتہ کو کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس اضافے سے دارالحکومت میں سی این جی کی قیمت 75 روپے 61 پیسے فی کلو ہوگئی ہے اور قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے ہوگا۔ Cng Price In Delhi
اس اضافے کے بعد نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی کی قیمت 78.17 روپے فی کلوگرام اور گروگرام میں 83.94 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 6 روز میں سی این جی کی قیمت میں دوسری مرتبہ اضافہ ہوا ہے۔ اس سے قبل 15 مئی کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا تھا۔ CNG will cost ₹75.61 per Kg
یو این آئی
CNG Price Increased آئی جی ایل نے سی این جی کی قیمت میں اضافہ کیا - سی این جی کی قیمت
اس اضافے کے بعد نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں سی این جی کی قیمت 78.17 روپے فی کلوگرام اور گروگرام میں 83.94 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ CNG will cost ₹75.61 per Kg