ETV Bharat / business

Center pays GST dues to states: مرکز نے ریاستوں کے جی ایس ٹی بقایا جات ادا دیے

مرکز نے جی ایس ٹی بقایا جات کو نمٹانے کے لیے ریاستوں کو 86,912 کروڑ روپے دیے۔ Centre clears GST dues releases Rs 86912 crore to states

مرکز نے ریاستوں کے جی ایس ٹی بقایا جات ادا دیے

author img

By

Published : May 31, 2022, 10:30 PM IST

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے منگل کو کہا کہ 'اس نے گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) معاوضے کے بقایا جات کے تصفیہ کے لیے ریاستی حکومتوں کو 86,912 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔ اس سے ریاستوں کا اس آئٹم پر 31 مئی 2022 تک کا پورا بقایا بے باق ہوگیا ہے۔Centre clears GST dues releases Rs 86912 crore to states

وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ ریاستوں کو وسائل کے بہتر انتظام میں مدد کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے لیا گیا ہے کہ وہ خاص طور پر رواں مالی سال میں اپنے سرمائے کے اخراجات کے پروگراموں کو کامیابی کے ساتھ نافذ کرسکیں۔Centre clears GST dues releases Rs 86912 crore to states

مزید پڑھیں:

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اس کے پاس جی ایس ٹی معاوضہ فنڈ میں تقریباً 25,000 کروڑ روپے تھے۔ اس نے اپنے فنڈ سے رقم جوڑ کر ریاستوں کو معاوضہ ادا کیا ہے۔ مرکز جی ایس ٹی سیس کی وصولی سے اپنے کارپس کی تلافی کرے گا۔

یو این آئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.