ETV Bharat / business

Central Govt slashes windfall tax مرکزی حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں کمی کی

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 12:26 PM IST

مرکزی حکومت نے گھریلو طور پر پیدا ہونے والے خام تیل پر ونڈ فال پرافٹ ٹیکس 4900 روپے فی ٹن سے کم کر کے 1700 روپے فی ٹن کر دیا گیا ہے۔ Central Govt slashes windfall tax on petrol, diesel, ATF

Central Govt slashes windfall tax on petrol, diesel, ATF
مرکزی حکومت نے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس کمی کا اعلان کیا

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے گھریلو طور پر پیدا ہونے والے خام تیل کی برآمد پر ونڈ فال ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے کل یعنی 15 دسمبر کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرکے اس کا اعلان کیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں کمی کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایئر ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) اور ڈیزل کی برآمد پر اضافی ڈیوٹی بھی کم کر دی گئی ہے۔ Central Govt slashes windfall tax on petrol, diesel, ATF

اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مقامی سطح پر پیدا ہونے والے خام تیل پر عائد ونڈ فال پرافٹ ٹیکس 4900 روپے فی ٹن سے کم کر کے 1700 روپے فی ٹن کر دیا گیا ہے۔ خام تیل کے ونڈ فال ٹیکس میں کمی کے بعد نئی قیمتیں آج یعنی 16 دسمبر 2022 سے نافذ ہو گئی ہیں۔

حکومت نے ڈیزل پر ایکسپورٹ ٹیکس 8 روپے فی لیٹر سے کم کر کے 5 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ایئر ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر ایکسپورٹ ٹیکس 1.5 روپے فی لیٹر کر دیا گیا ہے جو پہلے 5 روپے فی لیٹر تھا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.