ETV Bharat / business

Rules Have Changed From Today نیا مہینہ آپ کی جیب پر کتنا اثر انداز - ٹول ٹیکس میں اضافہ

ماہ ستمبر کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور پہلی تاریخ سے گیس سلینڈر کی قیمت، بینکنگ قوانین سمیت کئی تبدیلیاں نافذ ہورہی ہیں۔ اس کے علاوہ نیا مہینہ کئی لحاظ سے آپ کی جیب پر بھاری پڑنے والا ہے۔ Big changes that will directly impact common mans pocket from today

Big changes that will directly impact common mans pocket from today
نیا مہینہ آپ کی جیب پر کتنا اثر انداز
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 11:40 AM IST

نئی دہلی: ماہ ستمبر کی پہلی تاریخ سے کئی تبدیلیاں نافذ ہو رہی ہیں۔ رواں ماہ گیس سلینڈر کی قیمت سے لے کر بینکنگ قوانین تک کئی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں گی۔ اس کے علاوہ ستمبر مہینہ آپ کی جیب پر بھی بھاری پڑنے والا ہے۔ دراصل ٹول ٹیکس سے لے کر زمین خریدنے تک اب آپ کو اپنی جیب مزید ڈھیلی کرنی پڑیں گی۔ آئیے جانتے ہیں کہ یکم ستمبر سے نافذ ہونے والی تبدیلوں کے بارے میں۔ Big changes that will directly impact common mans pocket from today

کمرشیل گیس سلینڈر کی قیمت میں کمی: پیٹرولیم کمپنیاں ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی سلینڈر کی قیمتوں میں رد و بدل کرتی ہیں۔ اس بار بھی کمپنیوں نے پہلی تاریخ کو قیمتوں میں تبدیلی کی ہے۔ سرکاری تیل کمپنیوں نے کمرشل سلینڈر کی قیمت میں 100 روپے تک کی کمی کی ہے۔

Big changes that will directly impact common mans pocket from today
کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی

ٹول ٹیکس میں اضافہ: اگر آپ یمنا ایکسپریس وے سے دہلی آتے اور جاتے ہیں، تو آج سے آپ کو زیادہ ٹول ٹیکس دینا پڑے گا۔ یکم ستمبر سے کار، جیپ سمیت ہلکی موٹر گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس کی شرح 2.50 روپے فی کلومیٹر سے بڑھا کر 2.65 کلومیٹر کردیا گیا ہے۔ یعنی 10 پیسے فی کلومیٹر اضافہ ہوا ہے۔ ہلکی کمرشل گاڑیوں، ہلکی گڈز گاڑیوں یا منی بسوں کے لیے ٹول ٹیکس 3.90 روپے فی کلومیٹر سے بڑھا کر 4.15 روپے فی کلومیٹر کر دیا گیا ہے۔ بس یا ٹرک کے لیے ٹول ریٹ 7.90 روپے فی کلومیٹر سے بڑھا کر 8.45 روپے فی کلومیٹر کر دیا گیا ہے۔

ٹول ٹیکس میں اضافہ

انشونس ایجنٹوں کو دھچکا: آئی آر ڈی اے آئی IRDAI نے جنرل انشورنس کے قوانین میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ اب انشورنس ایجنٹ کو 30 سے ​​35 فیصد کے بجائے 20 فیصد ہی کمیشن ملے گا۔ آئی آر ڈی اے آئی کے فیصلے سے ایجنٹوں کو دھچکا لگا ہے، جب کہ پریمیئم رقم میں بھی کمی ہوگی، جو کہ ایک بڑی ریلیف ہے۔ کمیشن کی تبدیلی کا اصول 2022 سے نافذ ہوگا۔

کے وائی سی اپ ڈیٹس: پنجاب نیشنل بینک ایک طویل عرصے سے اپنے صارفین سے KYC اپ ڈیٹ کرنے کے لیے کہہ رہا ہے۔ KYC اپ ڈیٹس کرنے کی آخری تاریخ آج سے ختم ہو گئی ہے۔ بینک نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر آپ نے KYC نہیں کیا ہے تو فوراً برانچ سے رابطہ کریں۔

کے وائی سی اپ ڈیٹس

این پی ایس ضابطے میں تبدیلی: نیشنل پنشن اسکیم میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ آج سے این پی ایس اکاؤنٹ کھولنے پر کمیشن کی ادائیگی پوائنٹ آف پریزنس (POP) پر کی جائے گی۔ یکم ستمبر 2022 سے یہ کمیشن 10 سے 15 ہزار روپے تک ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.