ETV Bharat / business

Bank of India بینک آف انڈیا کے دوسری سہ ماہی کے خالص منافع میں آٹھ فیصد کی کمی - بینک آف انڈیا کی دوسری سہ ماہی کا منافع

بینک آف انڈیا (BoI) کا خالص منافع رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں 10 فیصد کم ہوکر 960 کروڑ روپے ہوگیا۔ Bank Of India Net Profit

بینک آف انڈیا کے دوسری سہ ماہی کے خالص منافع میں آٹھ فیصد کی کمی

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 8:01 AM IST

ممبئی: پرائیویٹ سیکٹر کے بینک آف انڈیا (بی او آئی) کا جولائی تا ستمبر 2022 کی سہ ماہی میں خالص منافع سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد گرکر 960 کروڑ روپے رہا جو ایک سال پہلے کی سہ ماہی میں 1051 کروڑ روپے تھا۔ بی اوآئی نے جمعرات کو ایک ریلیز میں کہا کہ زیر جائزہ سہ ماہی میں اس کا آپریٹنگ منافع 26 فیصد بڑھ کر 3374 کروڑ روپے رہا۔ Bank of India Q2 net down

اس دوران، بینک کا مجموعی بلاک شدہ قرض (این پی اے) بہترہوکر8.51 فیصد اور خالص این پی اے 1.92 فیصد پر آگیا، جبکہ بینک کے کرنٹ اکاؤنٹ سیونگ اکاؤنٹ (سی اے ایس اے) تناسب میں 4.05 فیصد کا اضافہ درج کیاگایا۔

یہ بھی پڑھیں: Reserve Bank to Launch Digital Currency ریزرو بینک ٹرائل بنیاد پر ڈیجیٹل کرنسی لانچ کرے گا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.