ETV Bharat / business

Amazon Pay ایمیزون پے نے اب ہردن کو آسان مہم بنا دیا

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 6:45 PM IST

ڈیجیٹل ادائیگی کی وجہ سے ملک بھر میں لاکھوں تاجروں کی زندگی آسان بنانے کا جشن منانے کے لئے،ایمیزون پے نے آج ڈیجیٹل مہم کے دوسرے مرحلے کی شروعات کی۔ یہ مہم بیداری پھیلانے اور ڈیجیٹل مہم کا پہلا حصہ وبا کے بعد ڈیجیٹل ادائیگی کرنے میں آسانی اور لاکھو صارفین اور تاجروں پر اس کے اثرات کو دکھاتی ہے۔Amazon Pay

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ڈیجیٹل ادائیگی کی وجہ سے ملک بھر میں لاکھوں تاجروں کی زندگی آسان بنانے کا جشن منانے کے لئے،ایمیزون پے نے آج ڈیجیٹل مہم کے دوسرے مرحلے کی شروعات کی۔Amazon Pay

کمپنی نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ لانچ ہونے کے بعد سے اب تک 50لاکھ سے زیادہ تاجروں نے ایمیزون پے فار بزنس کے ایپ پر سائن اپ کیا ہے۔مہم روزمرہ کی زندگی کے مثالوں کو دکھاتی ہے،جہاں تاجر ایمیزون پے کی سہولت کا تجربہ کرتے ہیں اور صارفین کو کسی کو بھی، کہیں پر بھی، آسانی سے ادائیگی اور فوری انعامات حاصل کرنے میں قابل بنانے کے لئے ادائیگی ٹولس کے استعمال کی آسانی کو نمایا ں کرتا ہے۔ یہ مہم بیداری پھیلانے اور ڈیجیٹل مہم کا پہلا حصہ وبا کے بعد ڈیجیٹل ادائیگی کرنے میں آسانی اور لاکھو صارفین اور تاجروں پر اس کے اثرات کو دکھاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Musk on Twitter Layoffs ٹویٹر ملازمین کی برطرفی پر بولے مسک، نہیں تھا کوئی راستہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.