ETV Bharat / business

Amazon India ایمیزون انڈیا نے ریکارڈ پرائم سائن اپ دیکھا - Amazon sees record sign ups 68 pc from small town

ایمیزون انڈیا کنزیومر کے نائب صدر اور کنٹری منیجر منیش تیواری نے کہا کہ"ہم نئے پرائم ممبر کے سائن اپس اور مختلف زمروں میں خریداری کرنے والے صارفین کی تعداد میں اضافے سے بہت خوش ہیں۔ Amazon India

Amazon India sees record Prime sign-ups, 68% from small-town India
ایمیزون انڈیا نے ریکارڈ پرائم سائن اپ دیکھا
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 3:20 PM IST

بنگلورو: گریٹ انڈین فیسٹیول سیل کے پہلے 36 گھنٹوں میں ای کامرس کی معروف کمپنی ایمیزون نے پرائم سائن اپ کا اپنا سب سے بڑا دن دیکھا ہے۔ ( گذشتہ برس کے مقابلے میں 1.9 گنا اضافہ درج کیا) جس میں 68 فیصد بھارت کے ٹائر 2 اور 3 شہروں سے آئے۔ کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ 50 کروڑ سے زیادہ بھارتی کو Amazon.in پر کیش بیک اور EMI آفرز تک رسائی حاصل ہے، 50 فیصد زیادہ صارفین نے گزشتہ برس کے مقابلے تہوار کی فروخت کے دوران EMI کا انتخاب کیا۔ Amazon India sees record Prime sign-ups, 68% from small-town India

ایمیزون انڈیا کنزیومر کے نائب صدر اور کنٹری منیجر منیش تیواری نے کہاکہ"ہم نئے پرائم ممبر کے سائن اپس اور مختلف زمروں میں خریداری کرنے والے صارفین کی تعداد میں اضافے سے بہت خوش ہیں، کیونکہ وہ ایمیزون کو اپنی ترجیحی آن لائن شاپنگ سمجھتے ہیں۔ پہلے 36 گھنٹوں میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں، اسٹارٹ اپس، کاریگروں، خواتین کاروباریوں نے ملک بھر میں صارفین کو تقریباً 10 لاکھ منفرد مصنوعات فروخت کیں۔

500 ملین سے زیادہ بھارت کو Amazon.in پر کیش بیک اور EMI پیشکشوں تک رسائی حاصل تھی، گذشتی برس کے مقابلے 50 فیصد زیادہ صارفین نے EMIs یا ادائیگیوں کا انتخاب کیا۔

اسمارٹ فونز، کنزیومر الیکٹرانکس، فیشن اور گروسری کیٹیگریز نے زیادہ سے زیادہ نئے صارفین کو راغب کیا اور ایمیزون نے لیپ ٹاپ اور 5 جی اسمارٹ فونز کی زیادہ مانگ دیکھی۔ ایمیزون فیشن سیلز کا 60 فیصد سے زیادہ ٹائر 2 اور 3 شہروں سے آیا۔ ایمیزون بزنس نے گزشتہ 36 گھنٹوں میں کسٹمر بیس میں 50 فیصد اضافہ اور آرڈر میں 100 فیصد اضافہ دیکھا'۔

رواں برس پہلے تہوار کے ہفتے میں کل فروخت $5.9 بلین تک پہنچنے کی امید ہے۔ بنگلورو میں واقع RedSeer نے دیوالی تک پورے تہوار کے مہینے کے لیے 11.8 بلین ڈالر کی مجموعی تجارتی قیمت (GMV) کی پیش گوئی کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.