ETV Bharat / business

Corporate Tax: کارپوریٹ ٹیکس میں 58 فیصد اضافہ - کارپوریٹ ٹیکس

محکمہ انکم ٹیکس نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار مہینوں میں کارپوریٹ ٹیکس کی وصولی میں 34 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ increase in corporate tax

کارپوریٹ ٹیکس میں 58 فیصد اضافہ
کارپوریٹ ٹیکس میں 58 فیصد اضافہ
author img

By

Published : Aug 13, 2022, 7:51 AM IST

نئی دہلی: مالی سال 2021-22 میں کارپوریٹ ٹیکس گزشتہ مالی سال کے مقابلے 58 فیصد بڑھ کر 7.23 لاکھ کروڑ روپے پر پہنچ گیا۔ محکمہ انکم ٹیکس نے دیر رات یہ معلومات دیتے ہوئے کہا کہ اس سال مارچ میں ختم ہونے والے مالی سال میں جمع کیا گیا۔ کارپوریٹ ٹیکس کورونا کی مدت سے پہلے مالی سال 2018-19 کے مقابلے 9.4 فیصد زیادہ ہے۔ Increase in corporate tax

محکمہ انکم ٹیکس نے کہا کہ رواں مالی سال میں جولائی تک اس ٹیکس میں 34 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تاہم اس کے حوالے سے ڈیٹا نہیں دیا گیا ہے۔ محکمہ نے کہا کہ سادہ ٹیکس نظام کے زورپر کارپوریٹ ٹیکس میں یہ اضافہ درج کیاجارہا ہے۔ corporate tax collection increased

یہ بھی پڑھیں: Income Tax returns: ریٹرن فائل کرتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.