ETV Bharat / business

شیئر بازار کی تاریخی چھلانگ - اسٹاک اکسچینج

کاروباری ہفتہ کے پہلے دن زبردست تیزی کے ساتھ شئیر بازار نے نیا مقام حاصل کر لیا ہے ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 3:14 PM IST

پیر کے روز سنسکس پہلی بار 39 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔

ممبئی اسٹاک اکسچینج کا 30 شئیروں والا انڈیکس سنسیکس 185.97 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 38,858.88 پر کھلا تو نیشنل اسٹاک اکسچینج کا نفٹی 41.3 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 11,665.20 پر کھلا۔

اقتصادی سرگرمیوں میں اضافہ کے لیے ریزرو بینک کی طرف سے شرح سود میں تخفیف کیے جانے کے اندازے سے سرمایہ کاروں میں کافی جوش ہے۔

غیر ملکی مثبت اشاروں اور گھریلوں کرنسی میں مضبوطی سے شیئر بازار کو تقویت ملی اور بہتر خریداری ہے۔

آج صبح 335 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ سنسیکس 39,000 کی سطح پر پہنچا تو نفٹی بھی ریکارڈ اونچائی کے نزدیک 11,700 کے اوپر کاروبار کر رہا تھا۔

یاد رہے کہ 9 اگست 2018 کو سنسیکس پہلی بار 38,000 کے اوپر گیا تھا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.