ممبئی: بیرون ملک سے ملنے والے مثبت اشاروں کے درمیان منگل کو گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا سنیکس 362.64 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 39،336.34 پوائنٹس پر کھلا اور مزید چار سو پوائنٹس بڑھ کر 39،374.57 پوائنٹس پہنچ گیا۔ یہ پیر کے روز 38،973.70 پر بند ہوا تھا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 100.10 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11،603.45 پر کھلا اور ایک وقت میں تقریبا 112 پوائنٹس کے اضافے سے 11،615.30 تک پہنچ گیا۔
اس دوران درمیانے اور چھوٹی کمپنیوں میں بھی خریداری رہی ۔ سرمایہ کاروں نے بینکنگ اور مالیاتی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ ریلائنس انڈسٹریز جیسی بڑی کمپنیوں نے بھی سرمایہ کاری کی۔ آئی ٹی اور ٹیک سیکٹر پر آج دباؤ رہا۔ سینسیکس کے اضافہ میں ایچ ڈی ایف سی ، ایچ ڈی ایف سی بینک ، ریلائنس انڈسٹریز اور آئی سی آئی سی آئی بینک کا اہم حصہ رہا۔
خبریں لکھے جانے تک سنسیکس 319.52 پوائنٹس یا 0.82 فیصد اضافے کے ساتھ 39،293.22 اور نفٹی 86.55 پوائنٹس یا 0.75 فیصد اضافے کے ساتھ 11،589.90 پوائنٹس پر کاروبار کررہا تھا۔
سینسیکس میں 400 اور نفٹی میں 112 پوائنٹس کا اضافہ - نیشنل اسٹاک ایکسچینج
منگل کو گھریلو اسٹاک مارکیٹوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوا، نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 100.10 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11،603.45 پر کھلا اور ایک وقت میں تقریبا 112 پوائنٹس کے اضافے سے 11،615.30 تک پہنچ گیا۔