ETV Bharat / business

سنسیکس: شروعاتی کاروبار میں 1100 پوائنٹس کا اچھال - ریزرو بنک آف انڈیا

آج سنسیکس میں کاروبار کی شروعات خاصی بہتر تھی جبکہ اس میں ایک ہزار ایک سو پوائنٹس کا اچھال دیکھا گیا۔

Sensex rallies over 1,100 pts
سنسکس: شروعاتی کاروبار میں 1100 پوائنٹس کا اچھال
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 3:57 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:06 PM IST

گورنر ریزرو بینک آف انڈیا شکتی کانت داس کے خطاب سے قبل بنکنگ اسٹاک نے بہتر مظاہرہ کیا ہے۔

عالمی پیمانہ پر مثبت ردعمل، مقامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے میں مددگار ثابت ہوا۔

نفٹی میں بھی 367 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور سرمایہ کاروں میں مثبت ردعمل دیکھا گیا۔

آج انڈس انڈ بینک، ایکسس بینک، ایس بی آئی، بجاج فینانس، آئی سی آئی سی آئی، ایچ ڈی ایف سی بینک اور ایم اینڈ ایم کے حصص میں بھاری اچھال دیکھا گیا۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.