ETV Bharat / business

سینسیکس 110 پوائنٹس اور نفٹی میں 18 پوائنٹس کی گراوٹ - یورپی منڈیوں میں ابتدائی کاروبار

زیادہ تر ایشیائی منڈیوں کے مثبت اشارے کے درمیان توانائی ، آئی ٹی ، ٹیک اور ٹیلی کام سیکٹر میں کمپنیوں میں فروخت کے دباؤ کے درمیان جمعہ کے روز گھریلو اسٹاک مارکیٹ بند ہوگئی۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل انڈیکس سینسیکس 110.02 پوائنٹس یعنی 0.25 فیصد کی کمی سے 44،149.72 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 18.05 پوائنٹس یعنی 0.14 فیصد کی کمی سے 12،968.95 پر بند ہوا۔

Sensex down 110 points, Nifty slips 18 points
سینسیکس 110 پوائنٹس نیچے، نفٹی 18 پوائنٹس پھسلا
author img

By

Published : Nov 27, 2020, 9:48 PM IST

سینسیکس آج 44،325.03 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ 44,407.28 پوائنٹ کے دن کے سب سے اعلی ترین اور 43,995.41 پوائنٹ کے دن کے نچلے سطح سے ہوتا ہوا گذشتہ روز کے مقابلے میں 0.25 فیصد کی کمی یعنی 110.02 پوائنٹ کی کمی میں 44,149.72 پوائنٹ پر بند ہوا۔

نفٹی بھی تیزی سے 13،012.05 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ گذشتہ روز کی بلند ترین سطح 13،035.30 پوائنٹس اور 12،914.30 پوائنٹس کی کم کے مقابلے میں 0.14 فیصد کی کمی سے 12،968.95 پوائنٹس پر بند ہوا۔ نفٹی کی 50 کمپنیوں میں سے 34 میں کمی اور 15 تیزی میں رہیں جبکہ ایک کمپنی کی قیمتیں بغیر کسی بدلے بند ہوگئیں۔

ایشیائی مارکیٹوں میں چین کا شنگھائی کمپوزٹ 1.14 فیصد ، جاپان کا نکی 0.40 فیصد ، ہانگ کانگ کا ہینگ شینگ 0.28 فیصد اور جنوبی کوریا کا کوسپی 0.29 فیصد کی برتری کے ساتھ بند ہوا۔

ویڈیو

یورپی منڈیوں میں ابتدائی کاروبار میں جرمنی کی ڈیکس نے 0.35 فیصد کی تیزی درج کی جبکہ برطانیہ کے ایف ٹی ایس ای میں 0.45 فیصد کمی واقع ہوئی۔

سنسیکس کی 30 میں سے 18 کمپنیاں سرخ نشان میں رہیں۔ پاور گرڈ کے شیئروں میں آج سب سے زیادہ 2.63 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ ایچ سی ایل ٹیک ، او این جی سی ، ایکسس بینک ، ٹی سی ایس ، مہندرا اینڈ مہندرا ، ریلائنس ، انفسوس ، بھارتیہ ائرٹیل ، ہندوستان یونی لیور ، بجاج فن سرو ، الٹرا ٹیک سیمنٹ ، آئی ٹی سی ، آئی سی آئی سی آئی بینک ، نیسلے انڈیا ، اسٹیٹ بینک آف انڈیا ، ایل اینڈ ٹی اور سن فارما کو بھی نقصان اٹھانا پڑا۔

سنسیکس کی بارہ کمپنیاں سبز نشان میں رہیں جن میں ایشین پینٹس کے شیئروں میں 2.85 فیصد کا اضافہ ہوا۔ اس کے علاوہ ٹائٹن میں 2.32 فیصد ، ٹیک مہندرا میں 2.20 فیصد ، ٹاٹا اسٹیل میں 1.57 فیصد ، بجاج فائننس میں 1.56 فیصد ، بجاج آٹو میں 1.36 فیصد ، ایچ ڈی ایف سی بینک میں 1.00 فیصد ، انڈس انڈ بینک میں 0.85 فیصد ، ایچ ڈی ایف سی میں 0.85 فیصد ، کوٹک بینک میں 0.63 فیصد ، ماروتی میں 0.48 فیصد اور این ٹی پی سی میں 0.11 فیصد کی تیزی رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.