ETV Bharat / business

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کا آج پہلا سہ ماہی معاشی نتائج جاری

آج ریلائنس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اجلاس 30 جون 2019 کو ختم ہونے والے پہلے سہ ماہی سے متعلق کمپنی کے اسٹائل اور مجموعی غیر آڈیٹ شدہ مالیاتی نتائج پر غور کرنے اور انھیں منظور کرنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کو 8 مئی 1973 میں قائم کیا گیا تھا جس کے بانی دھروبھائی امبانی اور موجودہ سی ای او مکیش امبانی ہے۔
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 1:13 PM IST

مکیش امبانی کی سربراہی میں چلنے والا ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ مالیاتی برس 20-2019 سے متعلق اپنا پہلا سہ ماہی (اپریل تا جون) کے معاشی نتائج آج شام چار بجے ممبئی میں جاری کرے گی۔

آج ریلائنس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی میٹنگ ہونے والی ہے جس میں 30 جون 2019 کو ختم ہونے والے پہلے سہ ماہی سے متعلق کمپنی کے اسٹائل اور مجموعی غیر آڈیٹ شدہ مالیاتی نتائج پر غورکیا جائے گا ۔

اس ہفتے انفوسیس کمپنی کی جانب سے سہ ماہی کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جن میں ملک کی اور بھی دیگر بڑی آئی ٹی کمپنیاں شامل ہیں۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے مطابق ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کا موجودہ اسٹاک ریٹ ₹ 1,256.95 ہے۔

مزید پڑھیں : بجاج فکسڈ ڈپازٹ میں بھاری سود کی پییشکش

انفوسیس نے اپنے نتائج کے اعلان کے بعد حصص میں سات فیصد حصہ داری کو بڑھادیا ہے۔ اس نے اپنی بازاری قدر میں 17636 کروڑ کا اضافہ کیا۔

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کو 8 مئی 1973 میں قائم کیا گیا تھا جس کے بانی دھروبھائی امبانی اور موجودہ سی ای او مکیش امبانی ہے۔
ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کو 8 مئی 1973 میں قائم کیا گیا تھا جس کے بانی دھروبھائی امبانی اور موجودہ سی ای او مکیش امبانی ہے۔

انفوسیس نے جون کے کوارٹر میں 3802 کروڑ کے مجموعی منافع کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں : فلپ کارٹ اور ایکسس بینک کی مشترکہ کریڈیٹ کارڈ سہولت

اسی طرح آئی ٹی کمپنی ویپرو لمیٹیڈ نے بھی چہارشنبہ کو پہلے سہ ماہی میں 2387.6 کروڑ کے کل منافع کا اعلان کیا تھا۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے مطابق ریلائنس انڈسٹریز لمیٹیڈ کا موجودہ اسٹاک دیٹ ₹ 1,256.95 ہے۔

کوارٹرز کیا ہے؟

واضح رہے کہ ملک کی بڑی کمپنیاں مالیاتی برس (فائنانشیل ائیر) یکم اپریل سے شروع کر کے اگلے سال کے تیس مارچ کو ختم کرتی ہے۔ جس میں متعلقہ کمپنی اپنا منافع، حصص میں حصہ داری اور شیرز کی بازاری قیمت سے متعلق تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ اس طرح کمپنی کے کوارٹرز (سہ ماہی) کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
کوارٹر 1 : اپریل تا جون
کوارٹر 2 : جولائی تا ستمبر
کوارٹر 3 : اکٹوبر تا ڈسمبر
کوارٹر 4 : جنوری تا مارچ

مزید پڑھیں : کارپوریٹ گورننس میں بہتری کیلیے نیا قانون

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.