ETV Bharat / business

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - اردو نیوز

بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود دو دن تک گھریلو مارکٹ میں اس کی قیمتوں میں تخفیف کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعہ کو مستحکم رہیں۔ دو دن میں پیٹرول 39 پیسے اور ڈیزل 37 پیسے سستا ہوا ہے۔

petrol, diesel prices stable
پٹرول، ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 12:33 PM IST

آئل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعہ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ دہلی میں پیٹرول 90.78 روپے اور ڈیزل 81.10 روپے فی لیٹر ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 16 دن میں تقریباً 15 فیصد گر گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

جنوری میں ای پی ایف کے تحت 8 لاکھ 20 ہزار ممبران شامل ہوئے

یورپ میں کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے وہاں ایندھن کی طلب میں کمی کا امکان ہے جس کی وجہ سے خام تیل کی قیمت 62 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.