ETV Bharat / business

Petrol and diesel prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 34ویں روز بھی مستحکم - Price of petrol and diesel Today

گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں Price of petrol and diesel میں 34ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

Petrol and diesel prices
Petrol and diesel prices
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 2:25 PM IST

بین الاقوامی خام تیل کی تجارت 70 ڈالر فی بیرل سے اوپر رہنے کے باوجود آج مسلسل 34ویں دن ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم Petrol, diesel prices stable for 34th day in a row رہیں، دہلی میں گزشتہ دو دسمبر کو ویٹ میں کمی کی وجہ سے میں پٹرول کی قیمتوں میں تقریباً 8 روپے فی لیٹر کی کمی ہوئی تھی اور اس کے بعد سے دہلی میں پٹرول 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 86.67 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔

آج سنگاپور میں کاروبار کا آغاز سست روی سے ہوا۔ لندن برینٹ کروڈ 0.25 فیصد کمی کے ساتھ 75.25 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.12 فیصد کمی کے ساتھ 71.96 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔

مرکزی حکومت کی جانب سے دیوالی کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے فی لیٹر کی کمی سے ملک میں ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں کمی آئی تھی ۔ اس کے بعد اتر پردیش، کرناٹک سمیت ملک کی 22 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے ان دونوں مصنوعات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) کو کم کیا تھا۔

کل دہلی حکومت نے بھی پٹرول پمپ مالکان کے بڑھتے دباؤ کے تحت پٹرول پر ویٹ میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا، جس سے دہلی میں پٹرول 8.56 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا۔ ڈیزل پر ویٹ کی شرح میں کوئی کمی نہیں کی گئی جس کی وجہ سے یہ پرانی قیمتوں پر اب بھی برقرار ہے۔ دہلی این سی آر میں اتر پردیش اور ہریانہ سرکاروں کی جانب سے ویٹ میں کمی نے پٹرول اور ڈیزل کو دہلی کے مقابلے سستا کردیا تھا، جس کا دارالحکومت میں اس کی فروخت پر بڑا اثر پڑا تھا۔ جس کی وجہ سے ڈیلرز نے کجرہوال حکومت پر ویٹ کم کرنے کے لیے دباؤ ڈالا ۔

یہ بھی پڑھیں: Sensex jumps: سنسیکس 886 پوائنٹ اور نفٹی میں 264پوائنٹ کی اچھال

گھریلو بازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں Price of petrol and diesel Today میں 34ویں روز بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ قومی دارالحکومت دہلی میں ویٹ میں کمی کی وجہ سے انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ ( آئی او سی ایل ) کے اسٹیشنز پر پٹرول کی قیمت 95.41 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 86.67 روپے فی لیٹر پر رہی۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کاروزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔
آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کچھ یوں رہیں۔

شہر کا نام—— پٹرول (روپے/ لیٹر)——(ڈیزل روپے/ لیٹر)
دہلی ————— 95.41 —————— 86.67
ممبئی-——————109.98—————— 94.14
چنئی ——————101.40 —————— 91.43
کولکتہ ————104.67——————-89.79

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.