پندرہ دن مستحکم رہنے کے بعدآئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے گزشتہ 15 اپریل کو ان میں کٹوتی کی تھی۔ اس کے بعد سے پھر دونوں ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
ممبئی، چنئی اور کولکتہ میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہی۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہردن صبح چھ بجے سے نئی قیمتیں لاگو ہوتی ہیں۔