ETV Bharat / business

پٹرول ڈیزل کی قیمتیں دوسرے روز بھی مستحکم - business news

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گھریلو قیمتوں میں ہفتے کے روز مسلسل دوسرے دن بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔

Petrol and diesel prices remained stable on the second day
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں دوسرے روز بھی مستحکم
author img

By

Published : Mar 27, 2021, 12:10 PM IST

آئل مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ دہلی میں پٹرول 90.78 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.10 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

خیال رہے 25 مارچ کو پٹرول 21 پیسے اور ڈیزل 20 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بھی ہفتے کے آخر میں تقریباً مستحکم رہیں۔ لندن برینٹ کروڈ 64 ڈالر فی بیرل سے اوپررہا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.