ETV Bharat / business

سینسیکس میں گراوٹ تو نفٹی میں اضافہ - بجٹ 2020 کے بعد گراوٹ

ممبئی میں مارکٹ کھلتے ہی سینسیکس میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ سینسیکس 82.28 پوائنٹز کے خسارے کے ساتھ 39،653.25 پر کھلا جبکہ نفٹی میں اضافہ دیکھا گیا۔

سنسیکس میں گراوٹ تو نفٹی میں اضافہ
سنسیکس میں گراوٹ تو نفٹی میں اضافہ
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:39 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:52 PM IST

پیر کو مارکٹ کھلتے ہی نفٹی میں 35.45 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 11،697.30 کھلا۔

اطلاعات کے مطابق اس ماہ سینسیکس اور نفٹی میں تقریبا تین تا پانچ فیصد کی گراوٹ درج کی جاسکتی ہے۔

پیر کو مارکٹ کھلتے ہی نفٹی میں 35.45 پوائنٹز کے اضافے کے ساتھ 11،697.30 کھلا۔

اطلاعات کے مطابق اس ماہ سینسیکس اور نفٹی میں تقریبا تین تا پانچ فیصد کی گراوٹ درج کی جاسکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.