ETV Bharat / business

جیٹ ایئر ویز کے چیرمین مستعفی

author img

By

Published : Mar 25, 2019, 6:28 PM IST

نریش گوئل کے ساتھ ساتھ ان کی اہلیہ انیتا گوئل نے بھی بورڈ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

a

آٹھ ہزار کروڑ کے قرض میں ڈوبی بھارتی فضائیہ کمپنی جیٹ ایئر ویز کے چیرمین نریش گوئل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

جیٹ ایئر ویز ایک لمبی مدت سے خسارے میں چل رہی ہے۔

واضح رہے کہ جیٹ ایئر ویز میں متعدد فضائی کمپنی کا اشتراک ہے۔ ابوظہبی کی فضائی کمپنی'اتحاد' کی 24 فیصد حصہ داری ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی کے 80 فیصد سے زائد جہاز ناکارہ ہو چکے ہیں۔ نیز ابھی تک 54 جہازوں کے لیز کی قیمت بھی ادا نہیں کی گئی ہے۔

کمپنی آئندہ اپریل تک 14 بین الاقوامی پروازوں کو معطل کر رہی ہے۔

گذشتہ 4 ماہ سے کمپنی کے ملازمین کو تنخواہ بھی نہیں دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ کمپنی کے اوپر 8200 کروڑ روپئے کا قرض ہے جسے مارچ ماہ کے آخر تک 1700 کروڑ روپئے دینے ہیں۔

اگر جیٹ ایئر ویز کمپنی بند ہوتی ہے تو 23 ہزار نوکریاں ختم ہو جائیں گی۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.