ETV Bharat / business

ڈالر کے مقابلے روپیہ 12 پیسہ مضبوط - شروع سے ہی تیزی

گزشتہ تین دنوں میں امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپے کی قیمت 16پیسہ مضبوط ہوئی ہے۔

ڈالر کے مقابلے روپیہ 12 پیسہ مضبوط
ڈالر کے مقابلے روپیہ 12 پیسہ مضبوط
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:39 PM IST

دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے مقابلے ڈالر میں نرمی اور گھریلو شیئر بازاروں میں رہی تیزی سے حمایت پاکر انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ منگل کو 12 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 74.78 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

ہندوستانی کرنسی تین دن میں 16 پیسے مضبوط ہو چکی ہے۔ پچھلے کاروباری دن میں یہ تین پیسے کی بڑھت کے ساتھ 74.90 روپے فی ڈالر پر پہنچی تھی۔

مزید پڑھیں: شیئر مارکیٹ میں تیزی

روپے میں شروع سے ہی تیزی رہی، چھ پیسے بڑھ کر 74.84 روپے فی ڈالر پر کھلا اور پورے دن محدود دائرے میں لیکن مضبوط بنا رہا۔ دنیا کی دیگر اہم کرنسیوں کے باسکٹ میں ڈالر انڈیکس کے ٹوٹنے سے روپے کو حمایت ملی۔

کاروبار کے دوران اس کی نچلی سطح 74.86 روپے فی ڈالر رہی۔ کاروبار کے اختتام تک 74.78 روپے فی ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے بعد آخر میں روپیہ اسی قیمت پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.