ETV Bharat / business

بندرگاہ ٹیرف شرحوں میں 60 سے 70 فیصد تک کی تخفیف

کووڈ-19 کی وبا کی صورت حال میں معیشت کی مدد کے لئے حکومت کی پالیسی کے مطابق ملک میں کروز صنعت کو کافی راحت ملے گی۔

author img

By

Published : Aug 15, 2020, 1:21 PM IST

کروز جہازوں کے لئے بندرگاہ ٹیرف شرحوں میں 60 سے 70 فیصد تک کی تخفیف

وزارت برائے جہازرانی نے کروز جہازوں کے لئے ٹیرف کی شرحوں کو معقول بنایا ہے۔ ٹیرف شرحوں میں رعایت کے نیٹ افیکٹ سے بندرگاہ ٹیرف شرحوں میں فوری طور پر 60 سے 70 فیصد کمی آئے گی، جس سے کووڈ-19 کی وبا کی صورت حال میں معیشت کی مدد کے لئے حکومت کی پالیسی کے مطابق ملک میں کروز صنعت کو کافی راحت ملے گی۔

کروز جہازروں کے لئے معقول ٹیرف شرحیں حسب ذیل ہیں:

ایک کروز جہاز سے پہلے 12 گھنٹے ٹھہرنے (مقررہ شرح) اور 5 ڈالر فی مسافر (ہیڈ ٹیکس) کے لئے موجودہ شرح 0.35 ڈالر کی بجائے 0.085 ڈالر فی جی آر ٹی (گراس رجسٹرڈ ٹونیج) بندرگاہ چارج لیا جائے گا۔

بندرگاہ برتھ کرایہ، بندرگاہ فیس، پائلٹ، مسافر فیس وغیرہ جیسی دیگر شرحیں وصول نہیں کریں گے۔

12 گھنٹے سے زیادہ کی مدت تک ٹھہرنے کے لئے کروز جہازوں پر مقررہ فیس ایس او آر (دروں کا شیڈیول) کے مطابق برتھ کرایہ چارج کے برابر ہوگا۔ اس میں کروز جہازوں کے لئے نافذ 40 فیصد کی رعایت کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: آتم نربھر بھارت پر ویبینار کا انعقاد کرے گی وزارت اسٹیل

اس کے علاوہ کروز جہاز سازی اے۔ 10 فیصد رعایت حاصل کرنے کے لئے فی سال 1 سے 50 کال۔بی۔ 20 فیصد رعایت حاصل کرنے کے لئے فی سال 51 سے 100 کال۔سی۔ 30 فیصد رعایت حاصل کرنے کے لئے فی سال 100 کال سے زیادہ۔مذکورہ معقول ٹیرف شرحیں ایک سال کی مدت کے لئے فوراً نافذ ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.