ETV Bharat / business

سونے کی قیمت 516 روپیے گر کر 44517 روپیے فی 10 گرام پر - چاندی 47088 روپیہ کلو پر بند ہوا

ایچ ڈی ایف سی سکیورٹیز کے مطابق اس قیمتی دھات کی قیمت پیر کے روز 45033 روپیہ فی 10 گرام پر بند ہوا۔ اس کے برعکس چاندی کی قیمت 146 روپیہ اضافے کے ساتھ 47234 روپیہ فی کلو پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز چاندی 47088 روپیہ کلو پر بند ہوا تھا۔

سونے کی قیمت 516 روپیے گر کر 44517 روپیے فی 10 گرام پر

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 9:28 PM IST

روپیے کے ایکسچینج ریٹ میں اضافے کے درمیان قومی دارالحکومت میں سونے کی قیمت بدھ کے روز 516 کروڑ روپیے گر کر 44517 روپیے فی 10 گرام پر پہنچ گیا۔

ایچ ڈی ایف سی سکیورٹیز کے سینئر تجزیہ کار تپن پٹیل نے کہا،' دہلی میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت میں 516 روپیہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔'

امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ بدھ کے روز کو کاروبار کے دوران قریب 36 پیسہ مضبوط ہوا۔ بین الاقوامی بازار میں سونے کی قیمت 1661 ڈالر فی اونس اور چاندی 17.03 ڈالر فی اونس رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.