ETV Bharat / business

چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

ایم سی ایکس فیوچر مارکیٹ میں ہفتے کے دوران سونا کی قیمت 140 روپے کی کمی سے 48،880 روپے فی 10 گرام رہ گئی۔ آخری کاروباری روزمیں سونا کی قیمت 73 روپے کی کمی کے ساتھ 48،717 روپے فی 10 گرام پر مارکیٹ بند ہوا۔

چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
author img

By

Published : Jun 13, 2021, 2:20 PM IST

بیرون ملک میں سونے کے داموں میں گراوٹ کے درمیان ملکی سطح میں بھی گذشتہ ہفتے اس میں نرمی دیکھنے میں آئی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ایم سی ایکس فیوچر مارکیٹ میں ہفتے کے دوران سونا کی قیمت 140 روپے کی کمی سے 48،880 روپے فی 10 گرام رہ گئی۔ آخری کاروباری روزمیں سونا کی قیمت 73 روپے کی کمی کے ساتھ 48،717 روپے فی 10 گرام پر مارکیٹ بند ہوا۔

عالمی سطح پر اسپاٹ گولڈ گذشتہ ہفتے 14.35 ڈالر کی گراوٹ سے 1،877.05 ڈالر فی اونس پر آگیا۔ اگست کا امریکی گولڈ کی قیمت بھی 14.60 ڈالر کی کمی سے جمعہ کے روز 1،879.50 ڈالر فی اونس پر بند ہوا۔
گھریلو سطح پر چاندی کے دام میں رواں ہفتے کے دوران 684 روپے کا اضافہ ہوا اور ہفتے کے آخر میں یہ 72،227 روپے فی کلوگرام فروخت ہوا۔ سلور منی کی قیمت 660 روپے اضافے سے 72،245 روپے فی کلو ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی حاضر 0.12 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 27.93 ڈالر فی اونس پر رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.