ETV Bharat / business

غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں 90.2 کروڑ ڈالر کی کمی

بھارت میں سیاحت اور دیگر معاشی سرگرمیوں کے نہ ہونے کی وجہ سے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں 90.2 کروڑ ڈالر کی کمی آئی ہے

Foreign exchange reserves decrease by $ 902 million
غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں 90.2 کروڑ ڈالر کی کمی
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 4:43 PM IST

ملک کا غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 3 اپریل کو ختم ہفتے میں 90.2 ملین ڈالر کم ہوکر 474.66 ارب ڈالر رہ گیا۔

اس سے پہلے 27 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے میں یہ 5.65 ارب ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 475.56 ارب ڈالر رہا تھا۔

Foreign exchange reserves decrease by $ 902 million
غیر ملکی کرنسی کے ذخائر میں 90.2 کروڑ ڈالر کی کمی

ریزرو بینک آف انڈیا کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 3 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں غیر ملکی کرنسی کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرسنی اثاثہ 54.7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 439.12 ارب ڈالر رہ گیا۔

اس دوران گولڈ ذخائر بھی 34 کروڑ ڈالر کی کمی کے ساتھ 30.55 ارب ڈالر رہا۔

زیر جائزہہفتے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے پاس مخصوص فنڈ 1.9 ملین ڈالر کم ہو کر 3.57 ارب ڈالر پر آ گیا۔ خصوصی ڈرائنگ حقوق 50 لاکھ ڈالر بڑھ کر 1.43 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.