ETV Bharat / business

دہلی میں ہاؤزنگ اسکیم کا اعلان

author img

By

Published : Mar 24, 2019, 8:37 PM IST

دارالحکومت دہلی کی نئی ہاؤزنگ اسکیم کے لیے آن لائن درخواست 25 مارچ سے شروع ہورہی ہے۔

س

درخواست کی قرعہ اندازیعام انتخابات کی ضابطہ اخلاق کی میعاد ختم ہونے کے بعد کی جائے گی۔

واضح رہے کہ اس بار دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے صرف اور صرف آن لائن درخواست ہی قبول کیے جائیں گے، آف لائن کی اسکیم اس برس سے پوری طرح ختم کر دی گئی ہے۔

ڈی ڈی اے کی جانب سے اس بار 18 ہزار فلائٹز ہیں جو دہلی کے بسنت کنج اور نریلا نامی علاقے میں ہے۔

جنوبی دہلی کے بسنت کنج میں 1200 سے زائد فلائٹز ہیں، جو تھری بیڈ روم والے، ،ڈبل بیڈ روم اور سنگل بیڈ روم والے ہیں۔

تھری بیڈ روم والے فلائٹز کی قیمت ایک کروڑ چار لاکھ سے ایک کروڑ 7 لاکھ تک رکھی گئی ہے۔ جب کہ ڈبل بیڈ روم کی قیمت 66 لاکھ سے ایک کروڑ 4 لاکھ ہے۔ اور سنگل بیڈ روم کی قیمت 22.5 لاکھ سے 56.3 لاکھ رکھی گئی ہے۔

مارچ کی 25 تاریخ سے درخواست فارم بھرے جائیں گے جو کہ 10 مئی تک مسلسل جاری رہیں گے۔ فلائٹز کے حساب سے رجسٹریشن کی قیمت رکھی گئی ہے۔ جو 25 ہزار سے 2 لاکھ تک ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.