ETV Bharat / business

تیل کے دام کم ہونے کا فائدہ لوگوں كو نہیں ملا: کانگریس

کانگریس پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتیں ایک ہفتے میں 13 فیصد سے زائد کم ہوئی ہیں لیکن حکومت ملک کے عوام کو اس کا فائدہ دینے میں ناکام رہی ہے۔

author img

By

Published : Jun 5, 2019, 6:30 PM IST

کانگریس کے میڈیا سیل کے سربراہ رنديپ سنگھ سورجے والا نے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ "گزشتہ سات دنوں میں خام تیل کی قیمت 13.65 فیصد گری ہے لیکن پٹرول-ڈیزل کے دام محض 0.90 فیصد ہی گھٹے ہیں۔ ایسا کیوں؟ بی جے پی حکومت خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ لوگوں تک پہنچانے میں ناکام رہی ہے"۔

انہوں نے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو امید ہے کہ وہ پٹرول- ڈیزل اور رسوئی گیس کے دام کم کرکے انہیں راحت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ "پٹرول-ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں ریلیف، یہی ہے عوام کی نئی حکومت سے امید"

Intro:لکھنؤ کے نوابوں کا شوق جہاں کھانے پینے میں تھا، وہیں حاجمہ درست کرنے کے لئے پان کھانے کا رواج عام تھا، جو آج بھی لکھنؤ میں با دستور جاری ہے۔

Body:اگر آپ کھانے پینے کے شوقین ہیں، تو لکھنؤ کے پرانے علاقوں میں جائیں اور وہاں پر پر ٹونڈے کباب، گلوٹی کباب، نہاری کولچے، بریانی، روسٹیڈ وغیرہ مختلف قسم کی اشیاء کھانے کو ملیں گی۔

لیکن جب بات کھانا کے حاجمہ درست کرنے کی بات آتی ہے تو سبھی کی پہلی پسند "پان" ہوتا ہے۔ اگر آپ لکھنؤ کے چوک علاقے جائے تو وہاں پر اظہر بھائی کے پان کی دکان ہے، جو پان کھانے والوں کے بیچ کافی مقبول ہے۔

وہاں پر بیگم کا پان،منہ میں چھالے کا پان، کھٹا میٹھا پان، واجد علی شاہ گیلاوری پان، کمر توڑ پان وغیرہ کئی قسم کے پان آسانی سے مل جاتے ہیں۔

Conclusion:اظہر بھائی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بتایا کہ ہمارے یہاں کے پان بھارت میں ہی مقبولیت حاصل نہیں ہے، بلکہ بیرونی ممالک میں بھی اس کی ڈیمانڈ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عید کے موقع پر سب سے زیادہ حاجمہ والا پان بنتا ہے، کیونکہ لوگ ٹونڈے کباب، گلوٹی کباب، نہاری کولچے، بریانی، روسٹیڈ وغیرہ مختلف قسم کی اشیاء کھانے کے بعد آتے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.