ETV Bharat / business

ایکسس بینک نے نو مہینے میں 15 ہزار ملازمین گنوائے

ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق بینک انتظامیہ میں تبدیلی کی وجہ سے ملازمین کو کام کرنے میں کافی دقتوں کا سامنا تھا۔

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 1:17 PM IST

ایکسس بینک
ایکسس بینک

ملک بھر میں اکیسس بینک کے 15 ہزار اہلکاروں نے چند مہینوں میں بینک کی نوکری سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

صنعت سے جڑے اندرونی ذرائعے کے مطابق بینک انتظامیہ کو بدلنے کی وجہ سے ملازمین کو کام کرنے میں کافی دقتیں آ رہی تھی۔

ایکسس بینک کے کارگزار ڈائریکٹر راجیش دہیا نے کہا کہ بینک کا تیزی سے وسیع کیا جا رہا ہے اور گزشتہ برس اس کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافہ بھی کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہمارے پاس ایکسس بینک میں 25 سے 30 ہزار مزید ملازمین کو جوڑنے کا منصوبہ ہےاس کے علاوہ بینک اور بھی معاون کمپنیوں کو بھی جوڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ بینک گزشتہ برس کے 400 کے مقابلے اس برس 550 نئی برانچز کھولنے کا منصوبہ بھی بنا رہی ہے۔

دہیا نے کہا کہ ' معاشی برس 2020 کی اخری تیماہی میں چار ہزار اور ملازمین کو جوڑنے کا منصوبہ ہے جس میں سے زیادہ تر چھوٹے شہروں اور دیہی بھارت میں کام پر رکھا جا رہا ہے'۔

Intro:Body:

एक्सिस बैंक ने नौ महीने में गवांए 15 हजार कर्मचारी, जोड़ें 28 हजार

मुंबई: देशभर में एक्सिस बैंक के 15 हजार कर्मचारियों ने कुछ महीनों में बैक की नौकरी से इस्तीफा दे दिया है. 

उद्योग के अंदरूनी सूत्रों के अनुसार बैंक का मैनेजमेंट बदलने की वजह से कर्मचारियों को काम करने में दिक्कतें आ रही थीं.

एक्सिस बैंक के कार्यकारी निदेशक, राजेश दहिया ने कहा, "बैंक का तेजी से विस्तार कर रहा है और पिछले साल बड़ी संख्या में काफी बढ़ोतरी की है. 

ये भी पढ़ें- 

उन्होंने कहा, "हमारे पास एक्सिस बैंक में 25,000 से 30,000 और कर्मचारियों की जोड़ने की योजना है. इसके आलावे बैंक और सहायक कंपनियों की भी जोड़ने की योजना है बना रही है.

इसके अलावा, उन्होंने कहा कि बैंक ने पिछले साल के 400 के मुकाबले इस वित्तीय वर्ष में 550 शाखाएं खोलने की योजना बनाई है.

दहिया ने कहा, "हम वित्त वर्ष 20 की अंतिम तिमाही में 4,000 और कर्मचारियों को जोड़ेंगे. इसमें से अधिकांश अर्ध-शहरी और टीयर II या III शहरों और ग्रामीण भारत में काम पर रखा जा रहा है.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.