ETV Bharat / business

چھ دن گرنے کے بعد پٹرول-ڈیزل کے دام مستحکم

پیٹرول-ڈیزل کے دام مسلسل چھ روز تک کم ہونے کے بعد بدھ کو مستحکم رہے۔

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 3:34 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:27 AM IST

پٹرول-ڈیزل
پٹرول-ڈیزل

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول آج 13 ستمبر 2019 کے بعد کے کمتریعنی 71.94 روپے فی لیٹر پر برقراررہا۔ یہاں ڈیزل کی قیمت بھی 64.87 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی جو گزشتہ سال 5 جولائی کے بعد سب سے نچلی سطح پر ہے۔ قابل ذکر ہے کہ 5 جولائی 2019 کو بجٹ میں پٹرول-ڈیزل پر ٹیکس میں دو دو روپیہ بڑھانے کے اگلے دن اس کے دام اچانک بڑھ گئے تھے۔

کولکتہ میں پٹرول 74.58 روپے، ممبئی میں 77.60 روپے اور چنئی میں 74.73 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا. ڈیزل کا دام بھی برقرار رہا۔ کولکتہ میں یہ 67.19 روپے، ممبئی میں 67.98 روپے اور چنئی میں 68.50 روپے فی لیٹر فروخت ہورہاہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.