ETV Bharat / business

دس بینکوں ضم کرنے کی تجویز منظور - modi chaired the meeting

مرکزی کابینہ نے عوامی زمرے کے 10 بینکوں کو ضم کرکے چار بینک بنانے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

دس بینکوں ضم کرنے کی تجویز کو منظوری
دس بینکوں ضم کرنے کی تجویز کو منظوری
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 11:14 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کے روز دہلی میں منعقد مرکزی کابینہ کے اجلاس میں اس تجویز کو منظوری دی گئی۔

اجلاس کے بعد وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بینکوں کے انضمام کے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔ وجیہ بینک، دینا بینک اور بڑودا بینک کے انضمام سے صارفین کو فائدہ ہوا ہے اور قرض کی تقسیم کا وقت 27 دن سے کم ہو کر 11 دن رہ گیا ہے۔

انهوں نے بتایا کہ اورینٹل بینک آف کامرس اور یونائیٹیڈ بینک آف انڈیا کا انضمام پنجاب نیشنل بینک میں کیا گیا ہے۔ سنڈیکیٹ بینک کو کینرا بینک میں ملا دیا جائے گا۔ آندھرا بینک اور کارپوریشن بینک کا انضمام یونین بینک آف انڈیا میں کیا جائے گا۔ الہ آباد بینک کو انڈین بینک میں ملایا جائے گا۔ بینکوں کا انضمام یکم اپریل 2020 سے نافذ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.