ETV Bharat / business

جولائی میں تھوک مہنگائی میں زبردست اضافہ

تھوک مہنگائی میں زبردست اضافہ، جولائی میں 11.16 فیصد تک پہنچ گیا۔

Wholesale inflation eases to 11.16% in July
جولائی میں تھوک مہنگائی میں زبردست اضافہ
author img

By

Published : Aug 16, 2021, 4:26 PM IST

ایندھن کے ساتھ اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں تیزی سے اضافے کے ساتھ تھوک مہنگائی رواں برس جولائی میں دو ہندسوں تک پہنچ گئی اور گزشتہ برس جولائی کے مقابلے میں اسی مہینے میں یہ شرح بڑھ کر 11.16 فیصد تک پہنچ گئی۔

وزارت تجارت و صنعت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020 میں یہ شرح 0.25 فیصد تھی لیکن رواں برس اس میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ جون 2021 میں 12.7 فیصد تھی۔

تھوک مہنگائی میں دوگنا اضافہ پٹرولیم مصنوعات اور قدرتی گیس نیز معدنی تیل، تیار شدہ مصنوعات وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے درج کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.