ETV Bharat / business

ریزرو بینک نے نئی کمیٹی تشکیل دی

author img

By

Published : Aug 6, 2020, 4:08 PM IST

ریزرو بینک نے کے وی کامتھ کی صدارت میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے جو حل کی تجاویز کے ضروری مالیاتی پیرامیٹر پر اپنے مشورے دے گی۔

ریزرو بینک نے نئی کمیٹی تشکیل دی
ریزرو بینک نے نئی کمیٹی تشکیل دی

ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے سہ روزہ میٹنگ کے بعد گورنر شکتی کانت داس نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ کمیٹی ایک متعین قرض کی حد والے کھاتوں کے لیے حل کی تجاویز کے لیے عمل پر بھی غور و خوض کرے گی۔

کمیٹی کو 30 دن کے اندر اپنی رپورٹ دینی ہوگی۔ یہ کمیٹی 1500 کروڑ روپیے یا اس سے زیادہ کے قرض کے کھاتوں کے حل کے بارے میں سفارشات کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کے 50 بڑے کاروباریوں کے ہزاروں کروڑ روپئے کا قرض معاف

اس کمیٹی کا ہیڈکوارٹر انڈین بینک اسوسی ایشن کے دفتر میں ہوگا لیکن کمیٹی کے تمام اخراجات آر بی آئی اٹھائے گی۔ کمیٹی نے کہا کہ کووِڈ۔19 کے سبب قرض داروں پر بہت زیادہ مالی تناؤ ہے۔ اس کے مد نظر حل کے سفارشات کی ضروت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.