ETV Bharat / business

'ملک میں معاشی اصلاحات اتنا ہی ضروری ہے جتنا آرٹیکل 370 کی منسوخی' - غلط معاشی پالیسیوں

ریاست مہاراسٹر کے پونے میں باجیراؤ پیشوا کی 319 ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ملک کی معاشی سست روی پر بات کرتے ہوئے سبرامنیم سوامی نے سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے دور میں نافذ کی گئی غلط معاشی پالیسیوں کو ذمہ دار بتایا۔

معاشی سست روی پر بات کرتے ہوئے سبرامنیم سوامی
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 10:03 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:00 PM IST

بی جے پی کے سینیئر رہنما و رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے کہا کہ' ملک میں معاشی سست روی، سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے دور میں نافذ کی گئی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے شروع ہوئی ہے اور عوام پر زبردست ٹیکس لگانے سے معاشی سست روی محسوس کی جانے لگی ہے۔'

معاشی سست روی پر بات کرتے ہوئے سبرامنیم سوامی

انہوں نے کہا کی 'رگھو رام راجن کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی مصیبتیں بڑھیں، اسے حکومت نے اب تک دور نہیں کیا۔ عوام پر ٹیکس لگانے سے معاشی سست روی اب محسوس ہونے لگی ہے۔'

سبرامنیم سوامی نے کہا ، "ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانا اتنا ہی ضروری ہے جتنا آرٹیکل 370 کو ختم کرنا۔" انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کے حوالے سے حکومت نے ان سے مشاورت کی تھی لیکن مالی پالیسیوں کے بارے میں ان سے کسی طرح کا مشورہ نہیں لیا گیا۔

انہوں نے دفعہ 370 پر اپنے متعدد تبصرے پر وزیراعظم پاکستان کو بار بار تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سرکس میں ایک کردار کی طرح ہیں۔

Intro:माजी अर्थमंत्री अरुण जेटली यांच्या कार्यकाळात राबविलेल्या चुकीच्या आर्थिक धोरणांमुळे देशात आर्थिक मंदी आलेली असून जनतेवर भरमसाठ कर लावल्याने आर्थिक मंदी जाणवू लागली आहे. असा शब्दात माजी अर्थमंत्री आणि खासदार सुब्रमण्यम स्वामी यांनी भाजपला घरचा आहेर दिला आहे. पुण्यात श्रीमंत थोरले बाजीराव पेशवे यांच्या 319 व्या जयंतीनिमित्त आयोजित कार्यक्रमानंतर ते बोलत होते. Body:सुब्रमण्यम स्वामी म्हणाले, देशाची आर्थिक परिस्थिती सुधारणे हे देखील 370 कलम हटवल्या इतकंच महत्वाचे आहे. कलम 370 संदर्भात सरकारने माझा सल्ला घेतला होता मात्र आर्थिक धोरणाबाबत कुठलाही सल्ला घेतला नाही असेेेही त्यांनी यावेळी सांगितले.
Conclusion:आर्टिकल 370 वर वारंवार वक्तव्य करणारे पाकिस्तानचे पंतप्रधान हे सर्कस मधील एक पात्र आहेत अश्या शब्दांत त्यांनी टीका केलीय.

बाईट - सुब्रमण्यम स्वामी, राज्यसभा खासदार, भाजप.
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.