آج کاروبار کے آغاز سے ہی روپیہ دباؤ میں رہا اور یہ 10 پیسے پھسل کر 74.91 روپے فی ڈالر کی سطح پر کھلا۔ دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے انڈیکس میں روپیہ دباؤ کا شکار رہا۔ گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں 1.5 فیصد کی گراوٹ نے بھی روپیہ پر دباؤ ڈالا۔ کاروبار کے دوران سب سے اونچی قیمت فی ڈالر 74.89 روپے تھی اور سب سے نیچی سطح 75.03 روپے فی ڈالر کی تھی۔ آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 20 پیسے کی کمی سے 75.01 روپے فی ڈالر پر بند ہوا۔
ڈالر کے مقابلے روپیہ میں 20 پیسے کی کمی - business news
دنیا کی دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی مضبوطی اور گھریلو شیئر بازاروں میں گراوٹ کے دباؤ کے تحت انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 20 پیسے کی کمی سے 75.01 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا۔ بھارتی کرنسی گزشتہ روز کے کاروبار میں تین پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 74.81 روپے فی ڈالر کی سطح پر رہی تھی۔
ڈالر کے مقابلے روپیہ میں 20 پیسے کی کمی