ETV Bharat / business

سیبی کے نئے کاروباری پلیٹ فارم سے ریلائنس رائٹس ایشو کی شروعات - reliance company

اسٹاک مارکٹ ریگولیٹر سیکورٹیز اینڈ ایکسچنج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے اس برس کے شروع میں ایک نیا کاروباری پلیٹ فارم شروع کیا تھا جس پر رائٹس ایشو کے اہل شیئر ہولڈر اپنے شیئر فروخت کرسکتے ہیں۔

سیبی کے نئے کاروباری پلیٹ فارم سے ریلائنس رائٹس ایشو کی شروعات

author img

By

Published : May 20, 2020, 1:41 PM IST

ملک کی سب سے بڑی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ (آر آئی ایل) کا رائٹس ایشو بدھ کو کھل رہا ہے اور سیبی کے اس پلیٹ فارم کا اصل امتحان ریلائنس کے رائٹس ایشو کے ساتھ ہوگا۔

سیبی کا یہ پلیٹ فارم کئی معنوں میں خاص ہے۔ اب تک ہوتا یہ تھا کہ جو شیئر ہولڈڑ رائٹس ایشو کے لئے درخواست نہیں کرنا چاہتے تھے، ان کو اپنے رائٹ انٹائٹلمنٹ (آر ای) سے محروم رہنا پڑتا تھا یاپھر اسے مفت میں کسی دیگر کو ٹرانسفر کرنا پڑتا تھا پر اب ایسا نہیں ہوگا۔

ریلائنس کے رائٹس ایشو کے ساتھ ہی 20مئی کو آر ای کاروبار بھی کھل جائے گا اور اہل شیئر ہولڈر اپنے آر ای کو فروخت کرسکیں گے۔ یہ کاروبار 29مئی کو بند کردیا جائے گا جبکہ ریلائنس کے رائٹس ایشو میں درخواست کی آخری تاریخ تین جون رہے گی۔ آر ای کاروبار کو کچھ دن پہلے بند کرنے کی وجہ نپٹارہ میں لگنے والا وقت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.