ETV Bharat / business

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے روز بھی اضافہ

دہلی، کلکتہ، ممبئی اور چینئ میں پیٹرول کا دام بڑھ کر 75 اعشاریہ 74روپئے، 78 اعشاریہ 33 روپئے، 81اعشاریہ 33 روپئے اور 78 اعشاریہ 69 روپئے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل
پیٹرول اور ڈیزل
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 4:46 PM IST

نئے سال میں لگاتار چھٹے دن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ تیل فروخت کرنے والی کمپنیوں نے منگل کو دہلی، کلکتہ، ممبئی اور چینئ میں پیٹرول کی قیمتوں میں پانچ پیسے فی لیٹر کا اضافہ دیکھا گیا۔ وہیں ڈیزل کی قیمتوں میں دہلی، کلکتہاور چینئ میں 11 پیسے جبکہ ممبئی میں 12 پیسے فی لیٹر کا اضافہ درج کیا گیا۔

انڈیئن آئل کی ویبسائٹ کے مطابق دہلی، کلکتہ،ممبئی اور چیننئی میں پیٹرول کی قیمتوں میں بالآخر 75 اعشاریہ74 روپئے، 78 اعشاریہ 33 روپئے، 81 اعشاریہ 33 روپئے اور 78 اعشاریہ 69 روپئے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

وہیں چاروں شہروں میں ڈیزل کی قیمت بڑھکر 68 اعشاریہ 79 روپئے، 71 اعشاریہ 15 روپئے، 72 اعشاریہ 14 روپئے اور 72 اعشاریہ 69 روپئے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.