ETV Bharat / business

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم - کاروبار کی خبر

ملک گیر سطح پر گذشتہ چھ دنوں کے بعد آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 2:33 PM IST

سرکاری تیل کمپنیوں نے منگل تک مسلسل چھ روز تک ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی تھی ، جب کہ تین دن بعد پٹرول کی قیمت میں بھی نو پیسے کی تخفیف کی گئی تھی۔

تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 71.28 روپے فی لیٹر پر ہے۔

ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 77.74 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

مزید پڑھیں:سینسیکس 300 پوائنٹز اور نفٹی 97 پوائنٹز کمی

کولکاتہ میں پٹرول 82.59 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت 74.80 روپے فی لیٹر ہے۔

چنئی میں پٹرول کی قیمت 84.14 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 76.72 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.