ETV Bharat / business

Commercial LPG Cylinder Rates Decreases: نئے سال کا تحفہ، کمرشل ایل پی جی سیلنڈر 100 روپے سستا

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 12:00 PM IST

تیل کمپنیوں نے نئے سال کے موقع پر ایل پی جی کی قیمتوں میں راحت دی ہے۔ Indian Oil New Year Gift To LPG Customersانڈین آئل کے مطابق کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی کمی گئی ہے۔ Commercial LPG cylinder cheaper by Rs 100 اب دہلی میں 19 کلوگرام والے گیس سلنڈر 1998.5 روپے میں دستیاب ہوگا۔ چنئی میں کمرشل ایل پی جی سلنڈر کے لیے 2131 روپے اور ممبئی میں 1948.50 روپئے ادا کرنے ہوں گے۔ LPG Rates in Delhi And Mumbai

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا
کمرشل ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا

نئے سال کے پہلے ہی دن کمرشل سلنڈر کے صارفین کو نئے سال کا تحفہ دیا گیا ہے۔ انڈین آئل نے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ وہیں 14.2 کلوگرام والے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ Commercial LPG Cylinder Rates Decreases

انڈین آئل ( آئی او سی ایل) کے مطابق 1 جنوری 2022 کو دہلی میں کمرشل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 102 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ Indian Oil Decreases LPG Rates on New Year اب دہلی میں 19 کلوگرام والے گیس سلنڈر 1998.5 روپے میں دستیاب ہوگا۔ چنئی میں صارفین کو کمرشل ایل پی جی سلنڈر کے لیے 2131 روپے اور ممبئی میں 1948.50 روپئے ادا کرنے ہوں گے۔ LPG Rates in Delhi And Mumbai نئے سال میں کولکاتا میں 19 کلو کا گیس سلنڈر 2076 روپے میں دستیاب ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں اس بار بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ گزشتہ سال کے اکتوبر ماہ میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا تھا۔

انڈین آئل کے مطابق نئے سال میں بھی دہلی اور ممبئی میں 14.2 کلو گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت 900 روپے ہے۔ کولکاتا کے لوگوں کو گھریلو سلنڈر کے لیے 926 روپے اور چنئی کے لوگوں کو 916 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ لکھنؤ میں ایل پی جی 938 روپے فی سلنڈر میں دستیاب ہوگی۔ فی الحال قیمت کے لحاظ سے بہار کی راجدھانی پٹنہ میں گیس مہنگی ہے۔ وہیں گھریلو سلنڈر کی قیمت 998 روپے ہے۔ احمد آباد میں ایل پی جی کی قیمت 907 روپے فی سلنڈر ہے۔ بھوپال میں ایل پی جی 906 روپے میں دستیاب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.