ETV Bharat / business

ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت میں معمولی اضافہ - Securities and Exchange Board of India News

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی کے باوجود امریکی ڈالر کے مقابلے بھارتی کرنسی کی قدر میں معمولی اضافہ درج کیا گیا۔

روپے کی قیمت میں معمولی اضافہ
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 12:55 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:57 AM IST

ایشیائی کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کے فورا بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان تجارت کا معاہدہ بہت قریب ہے۔

آج صبح کی اولین ساعتوں میں بھارتی کرنسی 70.96 روپیے کے مساوی ایک ڈالر کی سطح پر پہنچا ہے۔ جس میں تقریباً 0.11 پیسہ کی تبدیلی درج کی گئی ہے۔ سابق میں یہ قیمت ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 71.04 روپیے تھی۔

مزید پڑھیں : مسلسل دوسرے روز پیٹرول ڈیزل مہنگا

عالمی سطح پر مختلف کرنسیوں کے نشیب وفراز کا تجزیہ کرنے والا ادارہ سی آر فاریکس کے صلاح کار بورڈ کے مطابق امکان ہے کہ کرنسی کے ذریعے اگلے چند روز میں عالمی اور گھریلو پیداوار میں بڑی تبدیلی واقع ہوگی۔اس کے ساتھ ہی مختلف طرح کے پیداوار میں تجزیہ بھی پیش کیا جائے گا۔

سیکوریٹیز ایکسچینج بورڈ آف انڈیاش کے ذرائع کے مطابق ( سی ای بی آئی )سینسیکس %0.15 یا 59.15 پوائنٹس اضافے سے 38،652.67 پر پہنچ گیا۔ اس برس اب تک 7فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.