ETV Bharat / business

Direct Tax Collection: مالی سال 22-2021 کی براہ راست ٹیکس وصولی میں 48 فیصد اضافہ - مالی سال 2022-2021 کی براہ راست ٹیکس وصولی میں 48 فیصد اضافہ

مالی سال 2022-2021 کے لیے براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی (ریفنڈز کے لیے ایڈجسٹ کرنے سے پہلے) 16 مارچ 2022 تک 15,50,364.2 کروڑ روپے رہی۔ Total collection of direct taxes for the financial year 2022-2021

مالی سال 2022-2021 کی براہ راست ٹیکس وصولی میں 48 فیصد اضافہ

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 11:11 AM IST

مالی سال 2022-2021 کی براہ راست ٹیکس وصولی کے اعداد و شمار 16 مارچ 2022 تک 3,63,038.3 کروڑ روپے ظاہر کرتے ہیں۔ پچھلے مالی سال یعنی 2021-2020 کی اسی مدت کے دوران 9,18,430.5 کروڑ وسول کیے گئے تھے یعنی 48.41 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ Direct tax collection up by 48% in 2021-22

مالی سال 2022-2021 میں خالص وصولی (16.03.2022 تک) مالی سال 2019-20 کی اسی مدت کے مقابلے میں 42.50 فیصد زیادہ رہی جب خالص وصولی 9,56,550.3 کروڑ روپے تھی جو مالی سال 2019-2018 کی اسی مدت کے مقابلے میں 34.96 فیصد زیادہ رہی جب کہ خالص وصولی 10,09,982.9 کروڑ روپے تھی۔

براہ راست ٹیکس وصولی جو (16.03.2022 تک) 13,63,038.3 کروڑ روپے کی ہے اس میں 7,19,035.0 کروڑ روپے (نیٹ آف ریفنڈ) اور 6,40,588.3 کروڑ روپے پرسنل انکم ٹیکس (پی آئی ٹی) بشمول سیکیورٹی ٹرانزیکشن ٹیکس (ایس ٹی ٹی) کارپوریشن ٹیکس (سی آئی ٹی) شامل ہے۔

سولہ مارچ 2022 تک 13,63,038.3 کروڑ روپے کی وصولی 11.08 لاکھ کروڑ روپے (بی ای) کے نشانے سے زیادہ ہے۔ نظر ثانی شدہ رقم 12.50 لاکھ کروڑ روپے(آرای) ہے۔

مالی سال 2022-2021 کے لیے براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی (ریفنڈز کے لیے ایڈجسٹ کرنے سے پہلے) 16 مارچ 2022 تک 15,50,364.2 کروڑ روپے رہی۔

پچھلے سال اسی مدت میں یہ رقم 11,20,638.6 کروڑ روپے رہی تھی۔ مالی سال 2020-2019 کے لیے مجموعی وصولی 11,34,706.3 کروڑ روپے تھی۔ پچھلے سال اسی مدت 2019-2018 میں یہ رقم 11,68,048.7 کروڑ روپے تھی۔

مجموعی وصولی جو 15,50,364.2 کروڑ روپے کی ہے اس میں 8,36,838.2 کروڑ روپے کا کارپوریشن ٹیکس (سی آئی ٹی) اور پرسنل انکم ٹیکس (پی آئی ٹی) بشمول 7,10,056.8 کروڑ روپے کا سیکورٹی ٹرانزیکشن ٹیکس (ایس ٹی ٹی) شامل ہے۔ چھوٹی مدوں کے حساب سے وصولی (16.03.2022 تک) 6,62,896.3 کروڑ روپے ایڈوانس ٹیکس، 6,86,798.7 کروڑ روپے ماخذ پر کاٹے جانے والے ٹیکس، 1,34,391.1 کروڑ روپے سیلف اسسمنٹ ٹیکس، 55,249.5کروڑ روپے ریگولر اسسمنٹ ٹیکس، 7,486.6 کروڑ روپے ڈیویڈنڈ ڈسٹری بیوشن ٹیکس اور 3,542.1 کروڑ روپے دیگر معمولی مدوں کے تحت ٹیکس پر مشتمل ہیں۔

مالی سال 2022-2021 میں مجموعی ایڈوانس ٹیکس کی وصولی 16 مارچ 2022 کو 6,62,896.3 کروڑ روپے رہی۔ پچھلے سال یعنی 2021-2020 میں اسی مدت کے دوران ایڈوانس ٹیکس وصولی 4,70,984.4 کروڑ روپے تھی۔ اس طرح (تقریباً) 40.75 فیصد کا اضافہ ہوا۔

مزید برآں مالی سال 2022-2021 میں مجموعی ایڈوانس ٹیکس کی وصولی جو 16.03.22 کو 6,62,896.3 کروڑ روپے رہی وہ 2020-2019 کے مقابلے میں 50.56 فیصد اضافہ دکھاتی ہے جب ایڈوانس ٹیکس کی وصولی مجموعی طور پر 4,40,281.4 کروڑ روپے تھی۔ یہ 2019-2018 کے مقابلے میں 30.82 فیصد کا اضافہ ہے جب ایڈوانس ٹیکس کی (مجموعی) وصولی 5,06,714.2 کروڑ روپے تھی۔ Advance tax payment up by 41%

یہ بھی پڑھیں: Stock Market Ends Higher: ہولی سے پہلے بازار گلزار، سرمایہ کاروں نے 4.56 لاکھ کروڑ کمائے

ایڈوانس ٹیکس کی جو رقم 16.03.2022 تک 6,62,896.3 کروڑ روپے ہے وہ 4,84,451.8 کروڑ روپے کارپوریشن ٹیکس (سی آئی ٹی) اور پرسنل انکم ٹیکس (پی آئی ٹی) 1,78,441.1 کروڑ روپے پر مشتمل ہے۔ چونکہ بینکوں سے مزید معلومات کا انتظار ہے اس لئے اس رقم میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

مالی سال 2022-2021 میں اب تک 1,87,325.9 کروڑ روپے کی رقم کی واپسی کا اجرا بھی عمل میں آیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.