ETV Bharat / business

تاریخی چارمینار اور گولکنڈہ سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا - احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ماسک لگائیں

ذرائع کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ نے ان مقامات کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ روزانہ صرف 2 ہزار سیاحوں کو داخلہ کی اجازت رہے گی ٹکٹز آن لائن فروخت کیے جائیں گے۔

Charminar, Golconda to Re-open From July 6

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 4:02 PM IST

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے تاریخی مقامات چارمینار اورگولکنڈہ کو اس مہینہ کی 6 تاریخ سے دوبارہ سیاحوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔

کورونا وائرس کی وباء کے پیش نظر گذشتہ 3 ماہ سے ان سیاحتی مقامات پرسیاحوں پرروک لگادی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ آثار قدیمہ نے ان مقامات کو دوبارہ سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ البتہ روزانہ صرف 2 ہزار سیاحوں کو داخلہ کی اجازت رہے گی ٹکٹز آن لائن فروخت کیے جائیں گے۔ ان تاریخی مقامات کا دورہ کرنے والے سیاحوں کیلئے لازمی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور ماسک لگائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.