ETV Bharat / business

بہار میں دو ٹیکسٹائل پارک دینے کا مطالبہ - بہار کی ایتھونل یونٹوں

بہار کے وزیر صنعت سید شاہنواز حسین نے مرکزی وزیر پیوش گوئل سے ملاقات کر کے بہار میں دو ٹیکسٹائل پارک دینے کا مطالبہ کیا۔

Bihar minister Shahnawaz Hussain meets Piyush Goyal , demands two textile parks
بہار میں دو ٹیکسٹائل پار دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 11:48 PM IST

بہار کے وزیر صنعت سید شاہنواز حسین نے خوراک، عوامی نظام تقسیم اور ٹیکسٹائل کے وزیر پیوش گوئل سے ملاقات کرکے بہار کو دو ٹیکسٹائل پارک دینے کا مطالبہ کیا۔

پیوش گوئل سے ملاقات کے دوران شاہنواز حسین نے بدھ کو درخواست کی کہ بہار کی ایتھونل یونٹوں کو بھی بینکوں کی فنڈنگ اور مرکزی کی سبھی مالی امدادی پروجیکٹوں کا فائدہ ملے۔ اس کے ساتھ ہی بہار میں پیدا ہونے والے ایتھنول کی 100 فیصد خریداری کے لیے کام سے کم سات برسوں کے سہ رخی معاہدہ۔ ایتھنول کمپنی، بینک اور تیل تقسیم کار کمپنیوں کے درمیان یقینی ہو۔

مسٹر حسین نے کہا کہ ’’مرکزی حکومت کے میگا ٹیکسٹائل پارک کے لیے کم از کم 100 ایکڑ زمین کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ بہار جیسی زراعت والی کے لیے مفید نہیں ہے۔ اگر ٹیکسٹائل پارک کا دائرہ خاص کر بہار کے لیے کم کرکے دو دو سو ایکڑ کردیا جاتا ہے تو کافی اچھا رہے گا ‘‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.