ETV Bharat / business

بہار: خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے 9336 کروڑ روپے مختص - bihar govt spending 9336 crore rupees for women news in urdu

بہار حکومت نے ملک میں پہلی بار پنچایتی راج نظام میں خواتین کو 50 فیصدر ریزرویشن دیا۔ اب خواتین خود اعتمادی کے ساتھ فیصلہ لے رہی ہیں۔

author img

By

Published : Dec 6, 2019, 10:14 PM IST

بہار کے نائب وزیراعلیٰ اور وزیر مالیات سشیل کمار مودی نے آج بتایاکہ ریاستی حکومت خواتین کے لیے صد فیصد مرکوز 39 منصوبوں پر 9336 کروڑ وروپے خرچ کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ' کلوزنگ دی جینڈر گیپ:ہیلتھ، ایجوکیشن اکانومک آپر چونیٹی' موضوع پر منعقدہ دو روزہ کانفرنس کے افتتاحی پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہار حکومت سنہ 2019-20 میں صرف خواتین پر سو فیصد مرکوز 39 منصوبوں کے ذریعہ 9336 کروڑ روپے اور خواتین بجٹ میں 30874 کروڑ روپے خرچ کرر ہی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ پنچایت میں خواتین کو پچاس فیصد اور سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن، طالبات کے لیے سائیکل منصوبہ، امداد باہمی گروپ (جیویکا) سے ایک کروڑ خواتین کوجوڑنا، شراب بندی اور جہیز رسم اور اطفال شادی مخالف مہم خواتین اختیارکاری کی سمت میں گیم چینجر ثابت ہوئے ہیں۔
نائب وزیراعلیٰ نے بتایا کہ بہار حکومت نے ملک میں پہلی بار پنچایتی راج نظام میں خواتین کو 50 فیصدر ریزرویشن دیا۔ اب خواتین خود اعتمادی کے ساتھ فیصلہ لے رہی ہیں۔ بہار کی ایک کروڑ خواتین 8.60 لاکھ جیویکا سے منسلک ہو کر خود کفیل بنی ہیں۔ شراب بندی کے بعد گھریلو تشدد میں 2016 کی مقابلے 2018 میں 13 فیصد کمی آئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.