- نئے سلیب میں ٹیکس کی ادائیگی اختیاری ہوگی
- آیوشمان بھارت سے گھریلو انڈسٹری کو فائدہ ہوا ہے
- میڈیکل کے آلات باہر سے منگانے کے بجائے بھارت میں بنانے پر زور
بجٹ 2020 کے اہم نکات
13:40 February 01
گھریلو انڈسٹری میں درآمدات اور برآمدات پر وزیر خزانہ نے روشنی ڈالی
13:30 February 01
وواد سے وشواس اسکیم متعارف
- ٹیکس کیسز کے تصفیے کے لیے وواد سے وشواس سکیم
- اس بار سب کا وشواس اسکیم کی طرز پر وواد سے وشواس اسکیم لایا گیا
- انضمام شدہ بینکوں کے لیے حکومت کے منصوبوں کا اعلان
13:17 February 01
انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی
- موجودہ کمپنیوں کا کارپوریٹ ٹیکس 15فیصد ہے
- ریڈیکشن چاہنے والوں کے لیے پرانا سلیب
- ڈویڈنٹ ڈسٹریبیوشن ٹیکس ختم کر دی گئی
- سٹارٹ اپ کے لیے کاروبار کی حد 100 کروڑ
- 5 لاکھ کمانے والے کو 78ہزار روپے کی بچت
- سٹارٹ اپ انڈیا پروگرام نے بھارتی معیشت میں کافی بہتری لائی
13:04 February 01
انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی
- 15 لاکھ سے زیادہ کی آمدنی پر 30 فیصد ٹیکس
- 12.5 سے 15 لاکھ کی آمدنی پر 25 فیصد ٹیکس
- 10 سے 12.5 لاکھ کی آمدنی پر 20 فیصد ٹیکس
- پانچ لاکھ آمدنی پو کوئی ٹیکس نہیں
- انکم ٹیکس سلیب میں تبدیلی
- ٹیکس کے حوالے سے وزیر خزانہ کا اعلان
- پانچ سے ساڑھے سات لاکھ تک کی آمدنی تک سالانہ دس فیصد ٹیکس
- ٹیکس کے سلسلے میں وزیر خزانہ اعلان کر رہی ہیں
- نئی کمپنیوں کے لیے کارپوریٹ ٹیکس 15 فیصد کیا گیا
- مینوفیکچرنگ میں پرانی کمپنیوں کے لیے 22 فیصد ٹیکس
12:54 February 01
بینکوں میں جمع عوام کی رقم پر حکومت کا بڑا اعلان
- حکومت نے گارنٹی ایک لاکھ سے بڑھا کر 5 لاکھ کر دیا
- سرکاری بینکوں کے لیے 3 لاکھ پچاس ہزر کروڑ روپے
- ایل آئی سی میں ایک حصہ سرکار نے بیچنے کا اعلان کیا
- جس پر حزپ اختلاف مخالفت کر رہی ہے
- آئی ڈی بی آئی میں بھی حکومت اپنی شراکت داری فروخت کرے گی
- آئی پی او کے ذریعہ ایل آئی سی فروخت کرے گی حکومت
- جی ڈی پی میں معمولی اضافے کا امکان ہے
- اسے حزب اختلاف قبول کرنے کو تیار نہیں
- 3.8 فیصد تک کا مالی نقصان ہوا ہے
12:43 February 01
وزیر خزانہ نے مالیاتی شعبے پر کیا کہا
- 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کے لیے مالی اداروں کو بدعنوانی سے پاک ہونا ضروری
- لداح کے لیے 5ہزار 900 کروڑ مختص
- جموں وکشمیر کے 30 ہزار 757 کروڑ روپے مختص
- بھارت میں جی ٹو چوٹی کانفرنس کی تیاری کے لیے 100 کروڑ وقف
- بینک جمع پر گارنٹی 1 لاکھ سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے ہوئی
- بینکنگ سسٹم کو بہتر بنانے پر حکومت کی خصوصی توجہ دے رہی ہے
- اب 5 لاکھ روپے تک بینک میں جمع رقم محفوظ
- ٹیکس چوری کے خلاف قانون میں تبدیلی
- بینک میں پیسہ پھنسا تو 5 لاکھ کی گارنٹی ملے گی
- بینکنگ سسٹم کو مزید شفاف بنانے کی اشد ضرورت
- آئی ڈی بی آئی بینک میں حکومت اپنی شراکت داری فروخت کرے گی
- بجٹ میں سینئر سٹیزنس کے لیے خصوصی رقم مختص
- سینئر سٹیزنس کے لیے 9ہزار کروڑ روپے مختص
- بینک میں پیسے پھنسنے پر 5 لاکھ تک کا ڈیپازٹ محفوظ
12:29 February 01
ایک ملک کی وہ پانچ چیزیں کیا ہیں؟
- پانچ اہم چیزیں ہیں ایک اچھے ملک کے لیے
- بیماری نہ ہو پیسا ہو ترقی ہو فصل اچھی ہو اور تحفظ ہو
- بڑے شہروں میں صاف ہوا کے لیے 44ہزار کروڑ
- سیاحت کی ترقی کے لیے 2500 کروڑ روپے
- 10 لاکھ سے زیادہ آبادی والے شہر کی فضا صاف کی جائےگی
- قومی تحفظ اولین ترجیح ہے
- وزیر اعظم مودی نے ملک کو پانچ بڑی چیزیں دی ہیں
- ماحولیات، کاروبار اور سماج کے لیے خوب محنت کی گئی
- آیوشمان منصوبے سے سبھوں کو علاج کا حق حاصل ہے
- ٹیکس ادا کرنے والوں کو یقین دہانی، ہراساں کیے جانے بچایا جائے گا
- ٹیکس کے سلسلے میں کسی کو پریشان نہیں کیا جائےگا
- تاجروں کے لیے ٹیکس کے تعلق سے انصاف ہوا ہے
- قانون کے تحت ٹیکس چارٹر لایا جائےگا
- لوگوں کے من سے ٹیکس کا خوف دور کرنا ہے
- نیشنل ریکروٹمنٹ ایجنسی قائم کی جائےگی
- سرکاری بینکوں کے لیے قومی بھرتی مراکز قائم کیے جائیں گے
12:23 February 01
ٹرائبل نمائش بنانے کا منصوبہ
- جھارکھنڈ میں ٹرائبل میوزیم بنایا جائےگا
- بھارتی ثقافت کو فروغ دینے کی طرف اہم قدم

- پانچ آثار قدیہ کو سیاحتی مقام بنایا جائےگا
- سیاحتی شعبے کے لیے دو ہزار 500 کروڑ مختص
- ثقافت کو فروغ دینے کے لیے ڈیمڈ یونیورسٹی
- رانچی میں آدیواسی میوزیم بنایا جائےگا
- 4 میوزیم کی تجدید کاری کی جائے گی
- انفراسٹرکچر میں قدرتی آفات کا دھیان رکھا جائےگا
- حکومت کا مینوفیکچرنگ پر زور
12:20 February 01
خواتین کے فلاح و بہبو کے لیے 28600 کروڑ روپے
بھارت نیٹ منصوبے کو 6000 کروڑ روپے
12:16 February 01
بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پروزیر خزانہ کا بیان
- اس پر حزب اختلاف کا ہنگامہ
- بیٹی بڑھاؤ بیٹی بچاؤ پر کوئی سیاست نہ ہو
- ایک لاکھ گرام پنچائتوں کو فائبر کنیکشن سے جوڑا جائےگا
- سکول جانے والی لڑکیوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے
- حاملہ خواتین کے لیے کھانے پینے کا بہتر نظم آنگن باڑی کارکنان کے ذریعہ کیا گیا ہے
- تغزیہ منصوبے میں بھارت کو بڑی کامیابی
- 6لاکھ آنگن باڑی کارکنان کے پاس اسمارٹ فون
- نہ صرف شادی کی عمر بلکہ بچہ کتنی عمر میں ہو اس کے اوپر بھی حکومت کی توجہ
- 2024 تک 100 نئے ایئرپورٹ بنانے کا اعلان
- 35ہزار کروڑ تغزیہ منصوبہ کے لیے
12:10 February 01
وزیر خزانہ نے خام تیل پر کیا اعلان کیا
- نیشنل گیس گریڈ کا آغاز کیا جائےگا
- ہماری کوشش ہے کہ تمام عوامی اداروں کو ڈیجیٹلائزڈ کیا جائےگا
- پولیس اسٹیشن، اسکول، گرام پنچائتوں کو ڈیجیٹلائزڈ کیا جائےگا
- اس کے لیے 6ہزار کروڑ روپے کا صرفہ
- ملک بھر میں ڈاٹا سینٹر پارک بنائے جائیں گے
- سٹارٹ اپ کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم
- نیشنل لیول سائنسل اسکیم کے لیے صحت اور زراعت کے شعبے میں بہتری لائی جائے گی
- اس کے لیے کوانٹم تکنیک کا آغاز
- اس تکنیک کے لیے 8ہزار کروڑ
- بھارت کوانٹم تکنیک میں دنیا کے تیسرے بڑے ملک کے طور پر ابھرے گا
12:05 February 01
وزیر خزانہ کے معاشی ترقیات کے نکات
- 100 لاکھ کروڑ کا نیشنل انفراسٹرکچر فنڈ
- اڑان منصوبے کو فروغ دینے کے لیے نئے ہوائی اڈے تعمیر کئے جائیں گے
- ہر گھر بجلی پہنچانے کی حکومت کی کوشش جاری رہے گی
- تیجس کے طرز پر مزید نئے ٹرینز چلائی جائیں گی
- تمام بندرگاہوں کو بہتر بنایا جائےگا
11:58 February 01
وزیر خزانہ کے معاشی ترقیات کے نکات
- تعلیم کے شعبے کے لیے 99300 کروڑ روپے کی تجویز
- سکیل ڈیولپمنٹ کے لیے 3000 کروڑ روپے کی تجویز
- سوچھ بھارت کے لیے 12 ہزار 300 کروڑ روپے
- سٹڈی ان انڈیا پروگرام کا آغاز کیا جائےگا
- موبائل اور الیکٹرانک سامانوں کے مینوفیکچرنگ پر توجہ دی جائےگی
- طبی شعبے کے آلات میں بھی ٹیکنالاجی کی مدد لی جائے گی
- پی پی پی ماڈل پر میڈیکل کالج بنائے جائیں گے
- ہر ضلع کو درآمد کے لیے ترقی بخشی جائےگی
- پی پی پی ماڈل سے پانچ نئی اسمارٹ سٹی بنائی جائے گی
- سیمی کنڈکٹر بنانے پر خاص توجہ دی جائےگی
- موبائل الیک ٹرانکز پر خصوصی توجہ کی ضرورت
- ہر ضلع کو درآمد کا مرکز بنایا جائےگا
- ریلوے اسٹیشنوں میٹرو اسٹیشنوں اور ہوائی اڈوں کی تجدید کاری کی جائےگی
- پانی نئے ٹیکہ پروگرامز شروع کئے جائیں گے
- اکنامسٹ انجینئرز کے لیے خصوصی کام کیا جائےگا

- بھارت کو موبائل ہب بنایا جائےگا
- تعلیم کے شعبے میں ایف ڈی آئی لانے کا منصوبہ
- ساحلی علاقوں میں 2000 کلو میٹر سڑک تعمیر کی جائےگی
- نیشنل لاجسٹک پالیسی کا آغاز ہوگا
- دہلی اور ممبئی کے درمیان ایکسپریس وے تعمیر کرنے کا منصوبہ
- 550 ریلوے اسٹیشنوں پر وائی فائی لگائے جائیں گے
11:56 February 01
تعلیم اور ہنر کے منصوبوں پر اعلانات
- وزیر خزانہ نے سرسوتی سندھو تہذیب کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں کئی قرنوں سے تجارت اور صنعت کاری موجود ہے
- انٹر پرنورشپ بھارت کی تاریخ میں پیوست ہے
- کئی صنعت کاروں نے غیر ممالک میں صنعت کاری ترک کر کے بھارت میں صنعت کاری شروع کی
- اب وہ ملازمین کے بجائے روزگار دہندگان بن گئے ہیں
11:51 February 01
تعلیم اور ہنر کے منصوبوں پر اعلانات
- اعلی تعلیم کے لیے بھارت میں دیگر ممالک کے طلبہ بھی دلچسپی دکھائیں اس کے لیے حکومت کی کوشش
- تعلیم کے شعبے میں مزید فنڈ کی ضرورت ہے
- ملک میں معیاری ڈاکٹرز کی کمی ہے اسے پر کرنے کے لیے حکومت کی کوشش
- جلد نیا تعلیمی منصوبہ متعارف کرایا جائےگا
- پسماندہ طبقات کے طلبا کے لیے ڈگری لیول تک کی تعلیم کا خاص انتظام کیا جائےگا
- ڈپلومہ کے لیے 150 نئے تعلیمی مراکز قائم کئے جائیں گے
11:46 February 01
تعلیم اور ہنر کے منصوبوں پر اعلانات
- بہتر تعلیم فراہم کرنے کی حکومت کی کوشش
- ابتدا میں چند ایسے انسٹی ٹیوٹ قائم ہوں گے
- قومی پولیس یونیورسٹی اور قومی فارینسک سائنس یونیورسٹی قائم کی جائے گی
11:43 February 01
صھت کے شعبے میں اعلانات
- جس سے بیماری ہارے گی اور ملک جیتے گا
- 2025 تک ٹی کا خاتمہ کرنے کی کوشش
- صحت کے شعبے میں 69 ہزار کروڑ کا صرفہ ہوگا
- کھلے میں استنجے سے روکنے کے لیے حکومت متحرک اور مجتہد ہے
- ہر گھر میں نل فراہم کے لیے حکومت کا منصوبہ ہے
- پسماندہ طبقات کے لیے آن لائن تعلیم کا آغاز کیا جائےگا
11:40 February 01
کسانوں کے لیے کیا ہے بجٹ میں؟
- کسانوں کے لیے کوسوم منصوبہ سے 20 لاکھ کسانوں کو پمپ دیا گیا
- کیمیکل کھاد کی جگہ آرگینک کھاد کے استعمال کو بڑھاوا دیا جائےگا
- دودھ گوشت اور مچھلی کی سپلائی کسان ریل سے
- ایک پروڈکٹ ایک ضلع پر توجہ رہے گی۔
- انٹیگریٹیڈ فارمنگ سسٹم کو بڑھاوا دیا جائے گا
- کسانوں کے لیے ویئر ہاؤس بنائی جائے گی
- کسان ریل چلائے گی مودی حکومت
- 2025 تک دودھ کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ ہوگا
- ساگر متر منصوبے کو فروغ دیا جائےگا
- ساحلی علاقوں میں بلو ایکنامی کو بڑھاوا
- 2020 اور 2021 میں کسانوں کو 15 لاکھ کروڑ کے قرض کا ہدف
- آیوشمان ان پینلڈ ہسپتال نہ رہنے والے اضلاع میں ہسپتالوں کے قیام کا منصوبہ
11:38 February 01
کسانوں کے لیے کیا ہے بجٹ میں؟
- کسانون اور اینیمل ہسبنڈری کے لیے 16 ایکشن پلان
- 6.11 کروڑ کسانوں کے لیے بیما منصوبہ
- کسانون کی آمدنی دوگنا کرنے کا ہدف
- ڈیزل کیروسین کی کا انحصار ختم کر کے سولر انرجی کو فروغ دینے کی کوشش
- تمام فرٹلائزر کے صحیح استعمال پر توجہ
- کیمیکل فرٹیلائزر کی محدود استعمال پر حکومت کی توجہ
- بجٹ میں گاؤں غریب کسانوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے
- آبی مسائل سے دو چار 100 اضلاع کے لیے خصوصی توجہ دی جائے گی
- کھادوں کے صحیح استعمال پر توجہ دی جائےگی
- خواتین کے سیلف ہیلف گروپ سے خواتین کو کافی مدد ملے گی
- سرکار کے قرض میں کمی آئی ہے
11:36 February 01
وزیر خزانہ نے کشمیر پر نظم پڑھا
- اہم انسانی مثال قائم کرنے والے معاشرے کی تشکیل دیں گے
- ہمارا وطن کھلتے ہوئے شالیمار باغ جیسے
- نوجوانوں کے گرم خون جیسا میرا وطن تیرا وطن ہمارا وطن دنیا کا سب سے پیارا وطن
- ڈل جھیل کی تعریف میں نظم پڑھا۔
- پانچ برسوں میں اوسط مہنگائی4.5 فیصد رہی
11:31 February 01
جی ڈی پی کا تناسب
- جی ڈی پی میں قرض کے تناسب میں کمی آئی ہے
- اب صحت اور خوشحالی کی جانب قدم بڑھیں گے
- گجیٹل حکومت کے سے بھارت کی ترقی کو فروغ ملے گا
11:28 February 01
بینکننگ سسٹم پر اعلان
- بینکنگ سسٹم میں بہتری آئی ہے
- جی ایس ٹی اصلاحات میں بھارت تاریخ رقم کر رہا ہے
- بجٹ کے دوران سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
- معیشت کی بنیاد مضبوط ہوئی ہے
11:23 February 01
جے ایس ٹی
- جی ایس ٹی کو لاگو کرنا ایک تاریخی فیصلہ
- عوام نے حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی ساتئش کی
- ہم نے ساٹھ لاکھ ٹیکس دہندگان کو جوڑا
- معیشت کی بنیاد مضبوط : وزیر خزانہ
11:18 February 01
حکومت متحرک
- سابق وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو سیتارامن نے خراج تحسین پیش کیا
- حکومت متحرک بھارت کے تصور پر کام کررہی ہے
- ہماری حکومت نے فلاحی اسکیمز کو عام لوگوں تک پہنچانے کی سعی کی
- ایک سابق وزیر اعظم نے کہا تھا کہ عام لوگوں تک ملک کی فلاحی اسکیمز کا فائدہ نہیں صرف ایک روپے میں پندرہ پیسے کی شرح سے جاتا ہے
- ملک کو انسپیکٹر راج سے نجات ملی ہے
- کم جی ایس ٹی شرح کی وجہ سے عام گھریلو اخراجات چار فیصد کمی واقع ہوئی ہے
11:10 February 01
حکومت کی فلاحی اسکیمز

11:05 February 01
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کیا
- یہ مینڈیٹ نہ صرف سیاسی استحکام کے لیے تھا بلکہ ملک کی اقتصادی حالت کو بہتر بنانے کے لیے بھی تھا
- مئی 2019 میں نریندر مودی کو عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ ملک کا وزیر اعظم منتخب کیا
10:58 February 01

- وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن بجٹ پیش کرنے سے قبل پارلیمنٹ کی مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا
08:27 February 01
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پیش کررہی ہیں عام بجٹ
- وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن بجٹ پیش کریں گی
- صبح 11 بجے پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گی
- بجٹ پیش کرنے سے پہلے صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کریں گی

budget 2020 live update
Conclusion: