ETV Bharat / business

Decrease in foreign exchange reserves: غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 878 ملین ڈالر کی کمی سے 632.73 ارب ڈالر رہا - International Monetary Fund

ریزرو بینک آف انڈیا Reserve Bank of India کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 7 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 49.7 ملین ڈالر کی کمی کے ساتھ 569.39 بلین ڈالر رہ گئے۔ Decrease in foreign exchange reserves

Foreign exchange reserves declined by 87 878 million to 63 632.73 billion

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 1:52 PM IST

ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل تیسرے ہفتے گھٹ کر 7 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 87.8 ملین ڈالر کی کمی کے ساتھ 632.73 بلین ڈالر رہ گئے Decline in the Country's Foreign Exchange Reserves، جبکہ گزشتہ ہفتے میں یہ 1.46 بلین ڈالر کی کمی سے 633.61 بلین ڈالر رہے تھے۔

ریزرو بینک آف انڈیا کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 7 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 49.7 ملین ڈالر کی کمی کے ساتھ 569.39 بلین ڈالر رہ گئے۔ اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 36 ملین ڈالر کم ہوکر 39.04 بلین ڈالر رہ گئے۔

مزید پڑھیں:

اسپیشل ڈرائنگ رائٹس Special drawing rights 1.6 ملین کی کمی سے 19.09 بلین اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) International Monetary Fund کے ذخائر زیر جائزہ ہفتے میں 5 ملین کی کمی سے 5.2 بلین ڈالررہ گئے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.