ETV Bharat / business

بنکروں کے لیے راحت

بھارتی روایتی کپڑا صنعت کے وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ جی ایس ٹی ہتھ کرگھا سمیت کپڑا صںعت پر نافذ العمل ہے'۔ لیکن 20 لاکھ سےکم ٹرن اوور کرنے والوں کے لیے راحت ہی راحت ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 7:07 PM IST

انہوں نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ بیشتر بنکروں کا ٹرن اوور20لاکھ روپے زائد نہیں ہے اس لیے انہیں جی ایس ٹی کے تحت رجسٹر ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

مزید برآں جی ایس ٹی کانفاذ پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کیے گئے ایک باقاعدہ ایکٹ کے تحت عمل میں آیا ہے اور ریاستیں بھی اس کے نفاذ میں برابر کی شراکت دار ہیں۔

واضح رہے کہ جی ایس ٹی کونسل حکومت ہند کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' جی ایس ٹی کو حکومت ہند نے اس مقصد سے متعارف کرایا ہے کہ گڈز اینڈ سرویسز سے متعلق کثیرالنوع ٹیکسز کو الگ الگ سلیب میں لایا جائے اور ٹیکسیشن کے نظام میں شفافیت لائی جائے۔ جی ایس ٹی ہتھ کرگھا سمیت کپڑا صنعت کے تمام شعبوں میں نافذالعمل ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.