ETV Bharat / business

امریکہ: چینی اشیا پر 10 فیصد اضافی ٹیکس - China

امریکہ اور چین کے درمیان ٹیرف وار رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔گذشتہ دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی اشیا پر مزید نئے ٹیرف لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 10:09 AM IST

اامریکہ میں چینی اشیا پر نئے ٹیرف کا نفاذ یکم ستمبر سے ہوگا۔ اس سلسلے میں انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ ہمارے نمائندے ابھی چین سے واپس آئے ہیں، جہاں انہوں نے مستقبل میں تجارتی سرگرمیوں کے تعلق سے ایک بات چیت کی تھی، ہم نے سوچا تھا کہ ہم نے چین کےساتھ ڈیل کر لیا ہے۔ لیکن چونکانے والی بات یہ رہی کے دستخط کرنے سے قبل پھر سے بات چیت کرنے کا فیصلہ کیا'۔

امریکی صدر نے لکھا' بات چیت جاری ہے اور بات چیت کے دوران امریکہ یکم ستمبر سے 300 ارب ڈالر کی کی چینی اشیا پر 10 فیصد کا ایک چھوٹا اضافی ڈیوٹی نافذ کرے گا'۔

میڈیا رپورٹ ایف کے مطابق امریکی تجارتی نمائندے رابٹ لائٹہائیجر اور خزانچی سکریٹری اسٹیون منوچن کے رہنمائی میں ایک ٹیم نے شنگھائی میں منگل اور بدھ کے روز ایک چین کے اعلی سطح کے ساتھ بات چیت کی'۔

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ' فریقین نے جعلی ٹکنالوجی ٹرانسفر سمیت اور دیگر امور پر بات چیت کی'۔

وائٹ ہاؤس نے آگے کہا کہ' تجارتی بات چیت کے تازہ ترین دور میں سمجھوتہ نہیں ہوا، لیکن بات چیت مثبت رہی'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.