ETV Bharat / business

ٹرائی نے صارفین کے لیے نیا فیس پلان پیش کیا - فری ٹو ایئر

ٹیلیفون ریگولیٹر اتھارٹی نے صارفین کے ذریعہ سبھی 'فری ٹو ایئر' چینلز کی فیس کو ماہانہ 160 روپے متعین کردیا ہے۔

ٹرائی
ٹرائی
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 5:32 PM IST

صارفین کے مفادات کی حفاظت کے لیے 'بھارتی دور سنچار ریگولیٹر اتھاریٹی' یعنی ٹرائی' نے کیبل اور نشریاتی خدمات' کے لیے نیا ریگولیٹری خاکہ پیش کیا ہے۔ اس خاکے کے تحت کیبل ٹی وی صارفین کم پیسوں میں زیادہ چینلز دیکھ سکیں گے۔

خاص بات یہ ہے کہ ریگولیٹر نے صارفین کے ذریعہ سبھی 'فری ٹو ایئر' چینلز کے لیے دیے جانے والے ماہانہ فیص 160 روپے طے کردی ہے۔

ٹرائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹی وی والے گھر یعنی جہاں ایک سے زیادہ ٹی وی کنیکشن ایک شخص کے نام پر ہے وہاں دوسرے اور مزید ٹی وی کنیکشنز کے لیے اعلان شدہ نیٹورک کی فیس یعنی این سی ایف کے فیص کا چالیس فیصد تک لیا جائے گا۔

وہیں مختلف سورسیز کا جائزہ لینے کے بعد ٹرائی نے 200 چینلز کے لیے زیادہ سے زیادہ فیس کو گھٹا کر 130 روپے کردیا ہے۔

واضح رہے کہ اس فیس میں ٹیکسز شامل نہیں کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ریگولیٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات نے جن چینلز کو ضروری کہا ہے انہیں این سی ایف چینلز کے زمرے میں نہیں گنا جائے گا۔

ٹرائی نے تقسیم کرنے والے آپریٹرز (ڈی پی او) کو طویل مدت یعنی چھ مہینے سے زیادہ کے سبسکرپشن پر رعایت دینے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.